Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جونیئر ہاکی ایشیاکپ؛ قومی ٹیم بغیر کپ کےکل وطن لوٹے گی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > جونیئر ہاکی ایشیاکپ؛ قومی ٹیم بغیر کپ کےکل وطن لوٹے گی
کھیل

جونیئر ہاکی ایشیاکپ؛ قومی ٹیم بغیر کپ کےکل وطن لوٹے گی

Published June 2, 2023
Tags: Featured روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست ہارجیت کھیل کاحصہ ہے
Share
SHARE

عمان (اسپورٹس ڈیسک): جونیئر ہاکی ایشیاکپ میں سلور میڈل جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم کل وطن لوٹے گی۔عمان میں کھیلے گئے جونئیر ہاکی ایشیاکپ کے فائنل میں پاکستانی ٹیم کو سخت مقابلے کے بعد بھارت سے 1-2 شکست کاسامنا کرنا پڑا تھا۔قومی ٹیم کی ایونٹ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست پاکستان کی ایونٹ میں پہلی ناکامی تھی۔

ہیڈ کوچ اور کنسلٹنٹ رولینٹ اولٹمنز نے قومی ٹیم کی کارکردگی اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان جونیئر ٹیم میں بہت ٹیلنٹ موجود ہے اور انہوں نے بہترین کھیل پیش کیا۔

Congratulation's to Team Pakistan for Winning Silver Medal in Men's Junior Asia Cup 2023.#mjac2023#WatchHockey#asiahockey pic.twitter.com/BbAeEmgnLg

— Asian Hockey Federation (@asia_hockey) June 1, 2023

ایونٹ کے فائنل کے ابتدائی مرحلے پر قومی ٹیم نے بھارت پر دباؤ رکھا، ہارجیت کھیل کاحصہ ہے، ان لڑکوں کو جتنے زیادہ مواقع ملیں گے، اتنا ہی ان کے کھیل میں نکھار آئے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے جونئیر ہاکی ایشیاکپ میں سلور میڈل حاصل کرتے ہوئے جونئیر ہاکی ورلڈکپ کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا ہے۔

TAGGED:Featuredروایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکستہارجیت کھیل کاحصہ ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی مسلمان ڈاکٹرعافیہ کیلئےفنڈ اکٹھا کرنے میں مدد کریں:فوزیہ صدیقی
Next Article میرے شوہر جبران ناصر کو ویگو میں لے گئے، اداکارہ منشا پاشا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ تریندنیا

سعودی عرب بارشی سیلاب کی لپیٹ‌میں

کراچی (ویب ڈیسک): سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ غیر ملکی…

January 7, 2023
پاکستان

نادرا میں جعلی فیملی ٹری میں افغانیوں کو شامل کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین نادرا نے جعلی فیملی ٹری میں افغانیوں کو شامل کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔چیئرمین…

October 12, 2023
انٹرٹینمنٹ

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پرفحاشی وعریانی بندہونی چاہیے،سلمان خان

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان او ٹی ٹی پر سنسرشپ کی حمایت میں ہیں ان کا…

April 7, 2023
پاکستان

دہشتگردی کی تازہ لہر :صوبے ہر ممکن قدم اٹھائیں،وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے صوبوں سے دہشت گردی کی تازہ لہر سے نمٹنے کے لیے…

February 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?