Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: غیر ملکیوں کو ملک بدر اور جائیدادیں قرق کر دی جائیں؛ آرمی چیف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > غیر ملکیوں کو ملک بدر اور جائیدادیں قرق کر دی جائیں؛ آرمی چیف
پاکستانتازہ ترین

غیر ملکیوں کو ملک بدر اور جائیدادیں قرق کر دی جائیں؛ آرمی چیف

Published October 3, 2023
Tags: غیر ملکیوں کو ملک بدر اور جائیدادیں قرق کر دی جائیں
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود کسی بھی دوسرے ملک اور کسی بھی دنیاوی مفاد سے مقدم ہے۔نگراں وزیراعظم کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں غیرقانونی تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کے لیے یکم نومبر کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔ اپیکس کمیٹی نے دہشتگردی کے خلاف زیروٹالرنس پالیسی جاری رکھنے، دہشتگردی اور اُن کے سہولت کاروں کےخلاف سخت کارروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملک میں غیرقانونی مقیم غیرملکی یکم نومبر کی ڈیڈ لائن تک اثاثےبیچ کر اپنے وطن واپسی کے پابند ہوں گے، ڈیڈ لائن ختم ہونے پر غیر ملکیوں کو ملک بدر اور جائیدادیں قرق کر دی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے اجلاس میں زور دے کر کہا کہ “ایک پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود کسی بھی دوسرے ملک اور کسی بھی دنیاوی مفاد سے مقدم ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے، ریاست کی رٹ قائم کرنے کیلئے ہم کسی بھی حد تک جائیں گے۔

آرمی چیف نے اجلاس میں شاعر مشرق علامہ اقبال کا یہ شعر بھی پڑھا کہ ’نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے اے ہندوستان والو، تمہاری داستاں بھی نہ ہوگی داستانوں میں‘۔

اجلاس کے بعد بریفنگ دیتے ہوئے نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے بتایا کہ یکم نومبر کے بعد تمام غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو ڈی پورٹ کریں گے، پاکستان واحد ملک ہے جہاں غیرملکی پاسپورٹ کے بغیر بھی آجاتے ہیں۔

TAGGED:غیر ملکیوں کو ملک بدر اور جائیدادیں قرق کر دی جائیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غیرقانونی تارکین وطن یکم نومبر تک پاکستان چھوڑ دیں، حکومت کی وارننگ
Next Article اس عدالت نے کئی بار مارشل لا کی توثیق کی ہے، پارلیمنٹ کی قدر کرنا چاہیے؛ چیف جسٹس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

اسٹیل ملز کی اراضی پر قبضے:معاملہ استحقاق کمیٹی، وزیراعظم اور FIA کو بھجوایا جائیگا; پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

کراچی - اسلام آباد (ویب ڈیسک): پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان اسٹیل ملز کی اراضی پر…

August 26, 2025
پاکستانکاروبار

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے سمندر میں تیل کی تلاش کے منصوبے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایس آئی ایف سی کے تعاون سے بین الاقوامی اشتراک سے آف شور (سمندری حدود) میں…

August 31, 2025
پاکستان

عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست غیر مؤثر قرار

لاہور (نجات نیوز): لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست غیر…

January 9, 2023
پاکستان

پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

وفاق نے صوبہ پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی قانون نافذ…

December 21, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?