Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ‘گھربیٹھ کر ہی میچ دیکھیں’: ویرات کوہلی کا ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ‘گھربیٹھ کر ہی میچ دیکھیں’: ویرات کوہلی کا ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہ
کھیل

‘گھربیٹھ کر ہی میچ دیکھیں’: ویرات کوہلی کا ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہ

Published October 4, 2023
Tags: Featured براہِ کرم! مجھے سے ٹکٹ کا تقاضہ نہیں کریں
Share
SHARE

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک): بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے میچز کے ٹکٹ مانگنے والوں سے تنگ آکر اُنہیں مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گھر میں بیٹھ کر ہی کرکٹ سے لطف اٹھائیں۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے اُن دوستوں کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے جو اُن سے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے میچز کے ٹکٹ مانگ رہے ہیں۔

ویرات کوہلی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ ‘آئی سی سی ورلڈ کپ کا آغاز ہوچکا ہے تو میں اپنے تمام دوستوں سے درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ براہِ کرم! مجھے سے ٹکٹ کا تقاضہ نہیں کریں’۔

اُنہوں نے اپنے دوستوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ‘اپنے گھر میں بیٹھ کر ہی کرکٹ سے لطف اٹھائیں’۔

دوسری جانب انوشکا شرما نے بھی اپنے شوہر کی بات کو آگے پہنچاتے ہوئے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ٹکٹوں سے متعلق بیان جاری کیا۔

انوشکا شرما نے کہا کہ ‘اور میں یہ کہنا چاہتی ہوں کہ کوہلی کی طرف سے جواب نہ ملنے پر براہ کرم مجھ سے بھی میچ کے ٹکٹ کی گزارش نہ کی جائے’۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ ‘ہماری بات کو سمجھنے کے لیے سب کا شکریہ’۔

یاد رہے کہ بھارت میں ورلڈکپ کا آغاز جمعرات 5 اکتوبر سے ہو رہا ہے، گزشتہ میگا ایونٹ کی فائنلسٹ ٹیمیں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ افتتاحی میچ میں مدمقابل ہوں گی۔

TAGGED:Featuredبراہِ کرم! مجھے سے ٹکٹ کا تقاضہ نہیں کریں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بنوں- KPK میں پولیو کا تیسرا کیس ظاہر ، مجموعی تعداد 34 ہوگئی
Next Article مصنوعی انسانی زندگی کے رنگ: ری سائیکل پلاسٹک سے ونیلا آئس کریم تیار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپیئن شپ؛ انڈونیشیا کو شکست دیکر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

بینکاک (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان نے انڈونیشیا کو 0-3 سے شکست دے کر ایشین انڈر 16 والی بال چیمپیئن شپ کے…

July 16, 2025
انٹرٹینمنٹ

وکا وکا گرل شکیرا ٹیکس فراڈ کیس میں سزا سے بچنے کیلیے لاکھوں یورو جرمانہ بھرنے کو تیار

کولمبیا (شوبز ڈیسک): لاطینی امریکی ملک کولمبیا سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ شکیرا نے ٹیکس فراڈ کیس میں کارروائی سے…

November 21, 2023
انٹرٹینمنٹ

انتخابی ریلی میں گووندا کی طبیعت خراب، ایئر لفٹ کر کے ممبئی اسپتال منتقل

ممبئی (شوبز ڈیسک): معروف اداکار اور شیو سینا رہنما گووندا کو جلگاؤں میں انتخابی مہم کے دوران اچانک طبیعت بگڑنے…

November 17, 2024
پاکستان

کارپوریٹ فارمنگ منصوبہ کیخلاف وکلا کی ہائیکورٹ سے وزیراعلیٰ ہاؤس تک احتجاجی ریلی

کراچی (ویب‌ڈیسک): کراچی میں وکلا نے آج ہائیکورٹ سے وزیراعلیٰ ہاؤس تک احتجاجی ریلی نکالی. پی آئی ڈی سی پہنچنے…

August 16, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?