Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ضمنی بلدیاتی انتخابات:کراچی یوسی 13 کی خالی نشست سے میئرخود الیکشن لڑیں گے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ضمنی بلدیاتی انتخابات:کراچی یوسی 13 کی خالی نشست سے میئرخود الیکشن لڑیں گے
پاکستان

ضمنی بلدیاتی انتخابات:کراچی یوسی 13 کی خالی نشست سے میئرخود الیکشن لڑیں گے

Published October 7, 2023
Tags: Featured نشست پیپلز پارٹی کے یو سی چیئرمین کے مستعفی ہونے پر خالی ہوئی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں خالی بلدیاتی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے آخری روز میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنے کاغذات جمع کرا دیے۔مرتضیٰ وہاب ضلع جنوبی میں یو سی 13 کی خالی نشست پر الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات جمع کرائے۔یاد رہے کہ بلدیاتی ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ 5 نومبر کو شیڈول ہے، متعلقہ نشست پیپلز پارٹی کے یو سی چیئرمین کے مستعفی ہونے پر خالی ہوئی تھی۔

مرتضیٰ وہاب نے 3 یوسیز سے ضمنی بلدیاتی انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے اور کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا جن لوگوں نے 70 75 سال کراچی کو خراب کیا ان سے سوال پوچھیں۔

مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا ہائیڈرنٹس اور وال مین مافیا کے خلاف کارروائیاں چل رہی ہیں، میں سیاسی بغض رکھنے والا آدمی نہیں ہوں، حافظ نعیم میرے بڑے ہیں میں ان کا احترام کرتا ہوں، نعیم الرحمان کو ساتھ چلنے کی آفر بھی کی، سیاسی نکتہ چینی کو سائیڈ میں رکھیں، میرے لیے تمام چیئرمینز قابل احترام ہیں۔

مرتضی وہاب کا کہنا تھا پیپلز پارٹی چاہتی ہے الیکشن ہوں اور منصفانہ ہوں، جب ٹاؤن چیئرمینز سے ملتاہوں تو حافظ نعیم ناراض ہو جاتے ہیں، وقت ثابت کرے گا کہ کون کیا ہے اور کس کیپیسٹی میں ہے، بغض پیپلزپارٹی میں الزامات نہ لگائے جائیں۔

ان کا کہنا تھا حافظ نعیم تو پریس کانفرنسیں کر رہے تھے کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے، میری جماعت کے ایم سی کو میگا منصوبے دے کر گئی ہے، وزیراعلیٰ نے کے ایم سی پینشن کے لیے پیسے منظور کیے۔

TAGGED:Featuredنشست پیپلز پارٹی کے یو سی چیئرمین کے مستعفی ہونے پر خالی ہوئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پرتگال میں خواجہ سرا نے مقابلہ حسن جیت لیا، اگلا مرحلہ مس یونیورس ہے
Next Article فلسطین – اسرائیل جنگ: 700 اسرائیلی ہلاک، 413 فلسطینی شہید، امریکا کا اسرائیل کی مدد کیلیےجنگی بیڑہ روانگی کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

چین کا تاریخ ساز مشن چاند کے تاریک حصے کیجانب روانگی کیلئے تیار،پاکستانی سیٹلائیٹ کو چاند کےمدار پر پہنچایا جائیگا

بیجنگ (ٹیک‌ڈیسک): چین چاند پر ایک نیا مشن چینگ ای 6 مئی کے آغاز میں بھیج رہا ہے جو اس…

April 29, 2024
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی رہنماؤں کی یورپی یونین کے سفیروں سے ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے یورپی یونین کے سفیروں سے ملاقات کی ہے۔ملاقات کرنے والوں…

March 24, 2023
دنیا

برطانیہ: قرآن پاک نذر آتش کرنیوالے سیاستدان پر پابندی عائد

لندن(ویب ڈیسک): برطانیہ نے قرآن پاک کو نذر آتش کرنے والے سیاستدان کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر…

March 22, 2023
پاکستان

رانی پور: مبینہ تشدد سے جاں بحق 10 سالہ فاطمہ کی قبر کشائی،پوسٹ مارٹم اور میڈیکل مکمل

رانی پور (ویب ڈیسک): سندھ کے علاقے رانی پور میں مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والی 10 سالہ بچی…

August 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?