Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: رانی پور: مبینہ تشدد سے جاں بحق 10 سالہ فاطمہ کی قبر کشائی،پوسٹ مارٹم اور میڈیکل مکمل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > رانی پور: مبینہ تشدد سے جاں بحق 10 سالہ فاطمہ کی قبر کشائی،پوسٹ مارٹم اور میڈیکل مکمل
پاکستان

رانی پور: مبینہ تشدد سے جاں بحق 10 سالہ فاطمہ کی قبر کشائی،پوسٹ مارٹم اور میڈیکل مکمل

Published August 19, 2023
Tags: Featured قبر کشائی کرکے پوسٹ مارٹم اور میڈیکل مکمل کرلیا گیا گلے، پیٹ اور بازوؤں پر تشدد کے نشانات پائے گئے
Share
SHARE

رانی پور (ویب ڈیسک): سندھ کے علاقے رانی پور میں مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والی 10 سالہ بچی کی قبر کشائی کرکے پوسٹ مارٹم اور میڈیکل مکمل کرلیا گیا جس کے بعد کمسن ملازمہ کو دوبارہ سپرد خاک کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق بچی کی لاش پر تشدد کے نشانات نوٹ کیے گئے، بچی کے گلے، پیٹ اور بازوؤں پر تشدد کے نشانات پائے گئے۔

بچی کے والدین کا کہنا ہےکہ مرکزی ملزم پیر اسد شاہ کی اہلیہ حنا شاہ مختلف لوگوں کے ذریعے ان پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ کیس سے پیچھے ہٹ جائيں۔

پولیس نے رانی پور اسپتال کے ڈسپنسر کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے، گرفتار مرکزی ملزم اسد شاہ نے دوران تفتیش بتایا تھا کہ ڈسپنسر امتیاز، فاطمہ کا گھر پر علاج کرتا رہا تھا۔

کیس میں نامزد مرکزی ملزم اسد شاہ چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہے۔

ملزم کی بیوی حنا شاہ نے حفاظتی ضمانت لے رکھی ہے۔ دوسری جانب سابق ایم این اے مہرین بھٹو نے بچی کے والدین سے ملاقات کی ہے اور سکیورٹی کی یقین دہانی کرائی ہے۔

TAGGED:Featuredقبر کشائی کرکے پوسٹ مارٹم اور میڈیکل مکمل کرلیا گیاگلے، پیٹ اور بازوؤں پر تشدد کے نشانات پائے گئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article PTI نےعمران خان کو ریلیف دلانے کیلئے مغربی ممالک سے مدد مانگ لی
Next Article سائفر کیس: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جیلر کو اگر اسمبلی نہ بلوایا گیا تو ہم اسمبلی نہیں چلنے دیں گے؛ اچکزئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہمارا سپیکر حوالدار…

August 10, 2025
پاکستانتازہ ترین

27 ویں آئینی ترمیم: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم، جنرل ساحر شمشاد ذمہ داریوں سے سبکدوش

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم ہوگیا جب کہ جنرل ساحر شمشاد اپنی…

November 24, 2025
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

8 اور 9 اپریل کے درمیان مکمل سورج گرہن ہوگا، پاکستان میں دکھائی نہیں‌دیگا

کراچی (ٹیک ڈیسک) : 8 اور 9 اپریل کے درمیان مکمل سورج گرہن ہوگا جو پاکستان میں رات ہونے کے…

April 2, 2024
پاکستانتازہ ترین

سندھ سیلاب فنڈ میں بے ضابطگیاں، آڈیٹر جنرل پاکستان کی 25 ارب کی آڈٹ رپورٹ

کراچی (ویب ڈیسک) : سندھ میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف…

April 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?