Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کھڑے ہیں؛ نگران وزیر اعظم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کھڑے ہیں؛ نگران وزیر اعظم
پاکستان

فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کھڑے ہیں؛ نگران وزیر اعظم

Published October 9, 2023
Tags: Featured فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کھڑے ہیں
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسرائيل فلسطین تنازع کا حل، دو ریاستی فارمولا ہے، جس کا مطالبہ خود فلسطینی بھی کرتے ہيں، اس کے بعد ہی مشرق وسطیٰ میں استحکام نظر آ سکتا ہے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں ںے واضح کیا کہ دو ریاستی حل کا مطلب اسرائیل کو الگ ریاست تسلیم کرنا بالکل نہیں۔اس سے قبل نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور معصوم جانوں کے ضیاع پر بھی گہری تشویش ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے لکھا کہ موجودہ صورتحال میں فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کھڑے ہیں اور اسرائیلی قابض افواج کے تشدد اور جبر کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

جلیل عباس جیلانی نے مزید لکھا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اور 1967 سے پہلے کی سرحدوں کی بنیاد پر قابل عمل اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے۔

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ عالمی برادری کو تنازعات کے خاتمے اور شہریوں کی حفاظت کیلئے اقدامات کرنے چاہئیں، عالمی برادری مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کیلئے فوری مداخلت کرے۔

خیال رہے کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے کیے گئے حملوں میں ایک افسر اور 50 صیہونی فوجیوں سمیت 700 سے زائد اسرائیلی ہلاک جبکہ 22 سو سے زائد زخمی اور 100 سے زائد یرغمال بنالیے گئے۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اب تک اسرائیلی حملوں میں 78 خواتین اور 41 بچوں سمیت 413 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جبکہ 121 فلسطینی بچوں سمیت 2 ہزار 3 سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں

TAGGED:Featuredفلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کھڑے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کو بھوک لگ سکتی ہے؟ تحقیق شروع
Next Article عمران خان نے آج احتجاج کیا کہ عام قیدیوں کی طرح سلوک کیا جائے؛ وکیل سلمان صفدر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

‘ایم کیو ایم،ن لیگ کا معاہدہ شاید پنجاب کیلئے ہوگا، جہاں‌سرےسے بلدیاتی حکومتیں موجود ہی نہیں’

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی نظام سے متعلق ایم کیو ایم…

March 3, 2024
دنیا

بھارتی انتہاپسند تنظیم شیوسینا کےرہنما فیس بک لائیو کے دوران قتل

نئی دہلی(ویب ڈیسک): بھارت میں شیوسینا کے رہنما کو فیس بک لائیو کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا…

February 10, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے 68 لاکھ اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے

کراچی (ٹیک ڈیسک): دنیا بھر میں پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے 2025 کے پہلے 6 ماہ…

August 9, 2025
انٹرٹینمنٹ

امجد اسلام امجد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

کراچی (شوبز ڈیسک): معروف شاعر، ادیب اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد 78 سال کی عمر میں دل کا دورہ…

February 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?