Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کبریٰ خان کیخلاف سوشل میڈیا پر موجود مواد ہٹا دیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کبریٰ خان کیخلاف سوشل میڈیا پر موجود مواد ہٹا دیا گیا
انٹرٹینمنٹ

کبریٰ خان کیخلاف سوشل میڈیا پر موجود مواد ہٹا دیا گیا

Published October 11, 2023
Tags: Featured اداکاراؤں کی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): یوٹیوبر عادل فاروق راجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر معروف اداکارہ کبریٰ خان کے خلاف اپ لوڈ کیا گیا مواد ہٹا دیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم چلانے سے متعلق اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ کیخلاف درخواست پر ایف آئی اے کے جواب پر درخواست گزار کے وکیل سے جواب الجواب طلب کرلیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم چلانے سے متعلق اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔

ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ کبریٰ خان نے جن ویب سائٹس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کی تھی وہاں سے مواد ہٹادیا گیا ہے جبکہ ایف اے آئی سائبر کرائم سرکل نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی ہے، عدالت نے کبریٰ خان کے وکیل سے جواب الجواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ یوٹیوبر عادل فاروق راجہ نے میڈیا انڈسٹری کی 4 اداکاراؤں کیخلاف جھوٹے الزامات لگا کر اُن کی تذلیل کی، جھوٹے اور من گھڑت الزامات سے کبریٰ خان سمیت دیگر اداکاراؤں کی عزت اور وقار کو مجروح کیا گیا تھا۔

یوٹیوبر عادل فاروق راجہ نے بعد میں ایک اور ویڈیو میں وضاحت کی تھی اور پہلے والے موقف سے مکر گئے تھے، اس دوران درخواست گزار سمیت دیگر اداکاراؤں کی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔

اداکاراؤں کے خلاف اہتک آمیز مواد کو ہٹانے کے لیے ایف آئی اے اور پی ٹی اے سے رابطہ کیا گیا تھا لیکن یوٹیوبر کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

یاد رہے کہ عادل فاروق راجہ نے سوشل میڈیا پر پاکستان کی 4 صفِ اوّل کی اداکاراؤں پر نازیبا الزامات لگائے تھے جس پر کبریٰ خان اور مہوش حیات نے یوٹیوبر کے خلاف عدالت عدالت سے رجوع کیا تھا۔

TAGGED:Featuredاداکاراؤں کی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سب ہوسکتا ہے مگر اسٹیل مل نہیں چل سکتی: نجکاری ہوگی نہ ہی بحالی، ایکسپورٹ زون بن سکتا ہے: وزیر نجکاری
Next Article پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں مسترد،ایکٹ قانون کے مطابق قرار، اسپیکر قومی اسمبلی کا خیر مقدم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پاکستان اور چین کا سی پیک منصوبوں پر تعاون بڑھانے کا عزم

(ویب ڈیسک):پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں پر تعاون کو مزید بڑھانے اور اپ گریڈ…

May 5, 2024
پاکستان

مصطفیٰ کو اسی کی گاڑی میں بلوچستان لیجاکر جلایا: ملزم شیراز کا اعتراف

کراچی (ویب ڈیسک): نجی ٹی وی چینل کی مصطفیٰ قتل کیس کے دوسرے ملزم شیراز سے متعلق تفتیشی رپورٹ کے…

February 18, 2025
کھیل

ملتان سلطانز کی مسلسل دوسری کامیابی؛ اسلام آباد کو 5 وکٹوں سےشکست

ملتان (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام…

February 20, 2024
دلچسپ و عجیب

مچھروں کو بھگانے والے 6 پودے، جو آپ گھر میں‌بھی لگاسکتے ہیں

کراچی (ویب ڈیسک): مچھروں سے ہونے والی جان لیوا بیماریوں سے ہم سب واقف ہیں جس سے ہر سال لاکھوں…

April 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?