Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالنے پر برطانوی یونیورسٹی کے سیکڑوں طلبہ معطل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالنے پر برطانوی یونیورسٹی کے سیکڑوں طلبہ معطل
دنیا

فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالنے پر برطانوی یونیورسٹی کے سیکڑوں طلبہ معطل

Published October 19, 2023
Tags: Featured فلسطین بھائیوں کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی جاری رکھیں گے
Share
SHARE

لندن (ویب ڈیسک): فلسطینیوں پر ظلم و بربریت ڈھانے والے اسرائیل کے حامی ملک برطانیہ کی یونیورسٹی میں غزہ کیلئے ریلی نکالنے والے سیکڑوں طالبعلموں کو معطل کردیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق لندن کی یونیورسٹی اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز نے غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالنے پر طالب علموں کو معطل کردیا ہے۔

اس حوالے سے یونیورسٹی کی فلسطین سوسائٹی کی جانب سوشل میڈیا پیغام شیئر کیاگیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ طالب علموں نے رواں ماہ کی 9 تاریخ کو غزہ سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی تھی، ریلی میں سیکڑوں طلبہ نے شرکت کی تھی، جس کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے طالب علموں کو خبردار کرتے ہوئے معطل کردیا۔

فلسطین سوسائٹی کی جانب سے سوشل میڈیا پیغام میں واضح کیا گیا کہ ہم فلسطین بھائیوں کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی جاری رکھیں گے، سوسائٹی نے یونیورسٹی کے اس عمل کی شدید مذمت کرتے ہوئے معطل کیے گئے طالب علموں سے کلاسز لینے اور اپنی تعلیم جاری رکھنےکا بھی کہا ہے۔

دوسری جانب معروف رائٹر اور سماجی کارکن فاطمہ بھٹو نے ایکس پر یونیورسٹی کے اس عمل پر دکھ کا اظہا ر کیا اور ٹوئٹ کی کہ ’مجھے ہمیشہ ایس او اے ایس کا حصہ بن کر فخر ہوتا تھا لیکن آج سے نہیں ہے‘۔

TAGGED:Featuredفلسطین بھائیوں کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی جاری رکھیں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ورلڈکپ 17 واں میچ: بھارت کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری
Next Article حکومت کی عدم دلچسپی: PIA کا مالی بحران سنگین، 35 پروازیں منسوخ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

یوکرین تنازع: یوکرین،مغربی ملک امن مذاکرات سے بھاگتے ہیں ؛ پیوٹن

ماسکو( مانیٹرنگ ڈیسک ) روسی چینل کو انٹرویو میں روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے وہ کچھ کہہ دیا…

December 26, 2022
دنیا

امریکی اسٹیٹ سیکریٹری انٹونی بلنکن دورہ چین کیلیے بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ (ویب ڈیسک): امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دورہ چین کے لیے بیجنگ پہنچ گئے ہیں، وہ گزشتہ 5 برسوں…

June 18, 2023
پاکستان

الیکشن کمیشن کی ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کی ہدایت

(ویب ڈیسک ) :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے…

October 26, 2023
پاکستان

دریائے سندھ پر بنائی جانے والی نہروں اور کارپوریٹ فارمنگ کیخلاف سندھ سراپا ئے احتجاج

کراچی/ حیدرآباد (ویب ڈیسک): دریائے سندھ پر بنائی جانے والی نہروں اور کارپوریٹ فارمنگ کے خلاف سندھ سراپا ئے احتجاج.…

March 14, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?