Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: صحافیوں کیخلاف جرائم سے استثنیٰ کے خاتمےکا عالمی دن: پاکستان آج بھی صحافت کے لیے خطرناک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > صحافیوں کیخلاف جرائم سے استثنیٰ کے خاتمےکا عالمی دن: پاکستان آج بھی صحافت کے لیے خطرناک
پاکستان

صحافیوں کیخلاف جرائم سے استثنیٰ کے خاتمےکا عالمی دن: پاکستان آج بھی صحافت کے لیے خطرناک

Published November 2, 2023
Tags: Featured پاکستان آج بھی صحافت کے لیے خطرناک
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): آج صحافیوں کے خلاف جرائم سے استثنیٰ کے خاتمےکا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔امن ہو یا جنگ، ہرحال میں حقائق عوام تک پہنچانا صحافیوں کا مشن ہوتا ہے، دنیا بھر میں اس فریضے کی ادائیگی پر ہر سال کئی صحافیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہے۔

پاکستان آج بھی صحافت کے لیے خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔

15سال میں صحافیوں کے قتل کے 96 فیصد واقعات میں ملوث ملزمان کو کوئی سزا نہیں ملی۔

صحافیوں کے تحفظ کا بل تو منظور ہوگیا مگر عمل درآمد نہ ہوسکا۔

TAGGED:Featuredپاکستان آج بھی صحافت کے لیے خطرناک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عالمی جنگ کا خدشہ: شام اور جبالیا کیمپ پر اسرائیلی حملے جنگی جرم قرار: روس نے شام کو ہوائی اڈہ دیدیا
Next Article عام انتخابات 11 فروری کو ہوںگے،الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ کو آگاہی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ہم نہیں مانتے کہ ملک میں انصاف کا کوئی ادارہ ہے: بلاول

خیرپور میرس (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نہیں مانتے کہ ملک میں…

April 5, 2023
پاکستان

فاٹا کے سینیٹر نے سینیٹ میں انتخابات کے التوا کی ایک اور قرارداد جمع کرادی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان کی ایوان بالا میں انتخابات کے التوا کی ایک اور قرارداد جمع ہوگئی ہے۔نجی ٹی…

January 12, 2024
پاکستانتازہ ترین

عمران کو IGپراعتمادنہیں توپولیس سکیورٹی کیوں لی ہے:عامر میر

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ عمران خان کے گھر پر چھاپے کی…

March 23, 2023
انٹرٹینمنٹ

نیویارک:صنم ماروی ٹائمز اسکوائر میں اسپاٹیفائی ڈیجیٹل بورڈ پرجلوہ گر

کراچی (شوبز ڈیسک): گلوکارہ صنم ماروی نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں اسپاٹیفائی کے ڈیجیٹل بورڈ پر جلوہ گر ہوگئیں۔پاکستان کی…

April 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?