Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان کے لیے نئی مشکل: بینگلور میں طوفانی بارشیں، نیوزی لینڈ سری لنکا میچ خطرے میں پڑگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پاکستان کے لیے نئی مشکل: بینگلور میں طوفانی بارشیں، نیوزی لینڈ سری لنکا میچ خطرے میں پڑگیا
کھیل

پاکستان کے لیے نئی مشکل: بینگلور میں طوفانی بارشیں، نیوزی لینڈ سری لنکا میچ خطرے میں پڑگیا

Published November 7, 2023
Tags: Featured سب کی نظریں 9 نومبر کے میچ پر ہیں سری لنکا جیتا تو پاکستان کے کوالیفائی کرنے کے امکانات
Share
SHARE

بنگلور (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی شہر بینگلورو میں گزشتہ روز سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے شہر بھر میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی فتح کے بعد سب کی نظریں 9 نومبر کے میچ پر ہیں۔ جمعرات کو بینگلورو میں ٹورنامنٹ کا اہم میچ نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جانا ہے۔

سری لنکا کی شکست کی صورت میں نیوزی لینڈ ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرجائے گا جبکہ سری لنکا جیتا تو پاکستان کے کوالیفائی کرنے کے امکانات کئی فیصد بڑھ جائیں گے۔ میچ واش آؤٹ ہونے کی صورت میں بھی نیوزی لینڈ ٹیم مشکل میں رہے گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بینگلورو میں طوفانی بارش ہوئی جس کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔ آج اور کل بھی بھارتی شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

9 نومبر کی بات کی جائے تو جمعرات کو بینگلورو کے چنسوامی اسٹیڈیم میں 85 فیصد بارش کا امکان ہے۔ میچ کے دوران بارش کے امکانات مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredسب کی نظریں 9 نومبر کے میچ پر ہیںسری لنکا جیتا تو پاکستان کے کوالیفائی کرنے کے امکانات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: تین لاپتا افراد کا سراغ مل گیا، رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں جمع
Next Article ملک کو سالانہ 8 ہزار ارب کا نقصان ہو رہا ہے،غلط افغان ٹرانزٹ تجارت کو روکیں؛ پاکستان بزنس کونسل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

فوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے 20 افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: ملٹری کورٹس سے سزا پانے والے 20 افراد کی تفصیلات منظرِ عام پر آ گئیں، ان…

April 8, 2024
انٹرٹینمنٹ

عروج آفتاب کا خود کو ’پاکستانی‘ اور’اردوگلوکارہ‘ کہنے پر اعتراض

نیویارک (شوبز ڈیسک): گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ عروج آفتاب نے خود کو ’اردو‘ اور ’پاکستانی گلوکارہ‘ کہنے والوں پر ناراضی…

May 27, 2023
پاکستان

عمران خان کو شام 5 بجے تک کورٹ میں پیش ہونے کی آخری مہلت

لاہور (ویب ڈیسک): حفاظتی ضمانت کی درخواست سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک…

February 20, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

چائنہ ٹی سی ایل کمپنی کا پیپر ڈسپلے والا دنیا کا پہلابینائی دوست اسمارٹ فون متعارف

بیجنگ (ٹیک ڈیسک): چینی کمپنی ٹی سی ایل غیر روایتی اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ بنانے میں ہمیشہ پیش پیش رہی…

September 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?