Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حوثی باغیوں نے یمن میں امریکی ڈرون مار گرایا، امریکا کی تصدیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > حوثی باغیوں نے یمن میں امریکی ڈرون مار گرایا، امریکا کی تصدیق
دنیا

حوثی باغیوں نے یمن میں امریکی ڈرون مار گرایا، امریکا کی تصدیق

Published November 9, 2023
Tags: Featured امریکا کی جانب سے حملے کے ذمہ داروں کا نام ظاہر نہیں کیا گیا
Share
SHARE

یمن – واشنگٹن (ویب ڈیسک): یمن کے حوثی باغیوں نے یمنی سمندری حدود کے اوپر پرواز کرنے والے امریکی ڈرون کو مارگرایا، امریکا نے ڈرون تباہ کیے جانے کی تصدیق کر دی۔اپنے بیان میں حوثی باغیوں کا کہنا تھا کہ ہمارے ائیر ڈیفنس نے یمن کی سمندری حدود میں اسرائیل کی مدد کیلئے پرواز کرنے والے امریکی ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ امریکا کی اس طرح کی سرگرمیاں ہمیں اسرائیل کی فلسطین میں جاری جارحیت کے خلاف کارروائیوں سے نہیں روک سکتی۔

دوسری جانب امریکی حکام نے تصدیق کردی ہے کہ امریکی ایم کیو 9 ڈرون کو یمن کے قریب بین الاقوامی فضائی حدود میں نشانہ بنایا گیا ہے تاہم امریکا کی جانب سے حملے کے ذمہ داروں کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔

خیال رہے کہ 7 اکتوبر سے فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے بعد متعدد بار یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملے کرنے کا دعویٰ بھی کیا جاتا رہا ہے۔

TAGGED:Featuredامریکا کی جانب سے حملے کے ذمہ داروں کا نام ظاہر نہیں کیا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رانی پور: فاطمہ قتل کیس میں پیر اسد کا ڈی این اے میچ ہوگیا: وزیر قانون
Next Article بدامنی میں غیرقانونی تارکین وطن ملوث، افغان رہنماؤں کی دھمکیاں افسوسناک ہیں، امریکی اسلحہ بلیک مارکیٹ میں فروخت ہو رہا ہےوزیراعظم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بھارت:اُترکھنڈ میں مدرسہ مسمار؛ احتجاج پر پولیس کی اندھا دھندفائرنگ،4 مسلمان جاں بحق، 250 زخمی

نئی دہلی(ویب ڈیسک): بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مدرسہ مسمار کرنے کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر پولیس نے اندھا دھند…

February 9, 2024
پاکستان

موسمیاتی تبدیلی:پاکستان کوآئندہ بدترین سیلاب کا سامنا ہے، اقوام متحدہ

کراچی (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ پاکستان میں رواں برس موسم گرما…

December 29, 2022
پاکستان

کراچی:مہران ٹاؤن میں پولیس کی وردی پہنے افراد کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی واردات

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں پولیس کی وردی پہنے افراد کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی واردات سامنے آگئی۔وردی پوش افراد…

September 18, 2024
پاکستان

190 ملین پاﺅنڈ ریفرنس ،بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

راولپنڈی(ویب ڈیسک): اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190ملین پاﺅنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی…

November 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?