Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومت دلدل میں پھنستی جارہی ہے، اُس کےپاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے: عمران خان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حکومت دلدل میں پھنستی جارہی ہے، اُس کےپاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے: عمران خان
پاکستان

حکومت دلدل میں پھنستی جارہی ہے، اُس کےپاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے: عمران خان

Published August 8, 2024
Tags: Featured حکومت دلدل میں پھنستی جارہی ہے حکومت کے پاس صرف 2 مہینے سابق وزیر اعظم عمران خان یہ تاثر غلط ہے کہ میں نے غیر مشروط معافی مانگی ہے
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ میں نے غیر مشروط معافی مانگی ہے، 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں پی ٹی آئی والے سامنے لائے جائیں تو معافی مانگوں گا۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ 9 مئی پر صرف انصاف چاہتے ہیں، میں صرف اور صرف پاکستان کے لیے بات کرنے کا کہہ رہا ہوں۔جیل سے پیش گوئی کررہا ہوں کہ حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے، حکومت دلدل میں پھنستی جارہی ہے، یہ بیوقوف ہیں انہیں سمجھ نہیں آرہی، میرے پاس بہت وقت ہے ، ان کے پاس وقت ختم ہو رہا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں پی ٹی آئی والے سامنے لائے جائیں تو معافی مانگوں گا، جتنے مقدمات بنانے ہیں بنا لیں کوئی ڈیل نہیں کروں گا، ڈیل وہ کرتا ہے جس نے کوئی جرم کیا ہو۔

بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ حکومت میں موجود ریلو کٹے فوج کو ورغلاتے ہیں کہ پی ٹی آئی کو ختم کردیں، القادر ٹرسٹ کیس میں گواہ پیش کروں گا،شناخت نہیں بتاسکتا ورنہ ڈالا پہنچ جائے گا۔

عمران خان نے کہا کہ اگر موجودہ حکومت کی زیر نگرانی دوبارہ الیکشن ہوئے تو ہم نہیں مانیں گے۔

اس کے علاوہ بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ مجھ سے مذاکرات کیلئے کسی نے رابطہ نہیں کیا، جیل سے پیش گوئی کررہا ہوں کہ حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے، حکومت دلدل میں پھنستی جارہی ہے، یہ بیوقوف ہیں انہیں سمجھ نہیں آرہی، میرے پاس بہت وقت ہے ، ان کے پاس وقت ختم ہو رہا ہے۔

TAGGED:Featuredحکومت دلدل میں پھنستی جارہی ہےحکومت کے پاس صرف 2 مہینےسابق وزیر اعظم عمران خانیہ تاثر غلط ہے کہ میں نے غیر مشروط معافی مانگی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیرس اولمپکس: بھارتی ریسلر اور اسٹاف کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ
Next Article ’کالکی2898‘ کا نیا ریکارڈ، پرابھاس نے شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ایران میں‌زلزلہ: 70 افراد زخمی، 300 گھر تباہ

ایران میں 5.8 شدت کے زلزلے نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا، زلزلے کے نتیجے میں 70 افراد زخمی…

January 19, 2023
پاکستانتازہ ترین

2سال سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کا عدالت کے سامنے سرنڈرکرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر حماد اظہر نے عدالت کے سامنے سرنڈرکرنے کا فیصلہ کرلیا، قریبی ساتھیوں…

July 25, 2025
کاروبار

نگران حکومت کے دورانیے میں توسیع، IMF کی مل کر کام کرنے پر آمادگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئی ایم ایف نے نگران حکومت کے دورانیے میں ممکنہ توسیع پر نگران حکومت کے ساتھ…

August 10, 2023
پاکستانتازہ ترین

بہاولپور یونیورسٹی اسکینڈل: سینیٹ کمیٹی کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی سفارش

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کیس پر چیف جسٹس لاہور…

August 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?