Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دنیا کی تاریخ میں‌پہلی بار آنکھ کا کامیاب ٹرانسپلانٹ، ڈاکٹرز بینائی کے لیے پُراُمید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > دنیا کی تاریخ میں‌پہلی بار آنکھ کا کامیاب ٹرانسپلانٹ، ڈاکٹرز بینائی کے لیے پُراُمید
صحتویڈیوز

دنیا کی تاریخ میں‌پہلی بار آنکھ کا کامیاب ٹرانسپلانٹ، ڈاکٹرز بینائی کے لیے پُراُمید

Published November 10, 2023
Tags: Featured آرن جیمز کے چہرے سمیت آنکھ کی سرجری کی گئی چہرے کے نقوش بھی خراب ہوگئے تھ
Share
SHARE

نیویارک (ہیلتھ ڈیسک): امریکی ریاست نیویارک کے ماہر سرجنز نے دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آنکھ کا کامیاب ٹرانسپلانٹ کر دیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق آرن جیمز نامی شخص کی آنکھ کی سرجری کی گئی، آرن جیمز کو 2021 میں کام کے دوران ہائی ولٹیج کرنٹ لگا تھا جس وجہ سے اس کی ایک آنکھ ضائع ہوگئی تھی اور ساتھ ہی چہرے کے ایک حصے کے نقوش بھی خراب ہوگئے تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال آرن جیمز کے چہرے سمیت آنکھ کی سرجری کی گئی جس میں 21 گھنٹے کا وقت لگا اور اس سرجری میں 140 ہیلتھ کیئر پروفیشنلز نے ماہرانہ خدمات انجام دیں۔

نیو یارک لینگون ہیلتھ کے سرجن نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ یہ دنیا میں اپنی نوعیت کی پہلی آنکھ کی سرجری ہونے کی وجہ سے انتہائی پیچیدہ سرجری تھی، کامیاب سرجری کے بعد آرن جیمز کی صحت میں بہتری آ رہی ہے تاہم یہ نہیں کہا جا سکتا کہ ان کی بینائی واپس آئے گی یا نہیں۔

سرجنز کی جانب سے بتایا گیا کہ ہم پہلے بھی آنکھ کی پتلی کے کامیاب آپریشن کر رہے ہیں لیکن پوری آنکھ کے ٹرانسپلانٹ کا یہ ایک منفرد آپریشن تھا اور اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم پوری آنکھ کا ٹرانسپلارٹ کرکے بینائی واپس لانے میں صرف ایک قدم کی دوری پر ہیں۔

TAGGED:Featuredآرن جیمز کے چہرے سمیت آنکھ کی سرجری کی گئیچہرے کے نقوش بھی خراب ہوگئے تھ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پائل گھوش کی شامی کو شادی کی مشروط پیشکش:’انگلش سدھارلو تو’تم سے شادی کیلئے تیار ہوں‘
Next Article وزیراعظم ہاؤس آج بھی ان کے ہاتھ میں ہے جن کے ہاتھ میں پہلے تھا: خورشید شاہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

چندریان 3 کا بجٹ: ہالی ووڈ مووی سے بھی کم، صرف 75 ملین امریکی ڈالر

نئی دہلی (ٹیک ڈیسک): بھارت مشن چندریان 3 کی کامیابی کے ساتھ چاند کے تاریکی حصے پر لینڈ کرنے والا…

August 24, 2023
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اسٹارز کی منی پور میں ہونے والے ہولناک واقعہ کی شدید مذمت

ممبئی (شوبز ڈیسک): اداکار اکشے کمار سمیت بالی ووڈ کے متعدد اسٹارز نے منی پور میں ہونے والے ہولناک واقعہ…

July 20, 2023
پاکستانکاروبار

میری ٹائم وزارت میں نیا اسکینڈل، 2 آپریشنل بحری جہاز فروخت کردیے

کراچی (ویب ڈیسک): میری ٹائم وزارت میں زمین کے گھپلے کے بعد چلتے جہاز فروخت کرنے کا اسکینڈل سامنے آگیا۔ذرائع…

March 11, 2025
پاکستان

کابینہ ڈویژن نے کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر دیا، فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر…

March 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?