Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکا کا روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو کلسٹر ہتھیار دینے کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکا کا روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو کلسٹر ہتھیار دینے کا اعلان
دنیا

امریکا کا روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو کلسٹر ہتھیار دینے کا اعلان

Published July 8, 2023
Tags: Featured انسانی زندگیوں سے متعلق تشویش ے ضروری ہے کہ روس نہ جیتے
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا نے روس کے خلاف جنگ کیلئے یوکرین کو کلسٹر ہتھیار دینے کا اعلان کردیا ہے۔ یوکرین کو کلسٹر بم فراہم کرنے کے حکومتی فیصلے پر بائیڈن انتظامیہ کو خود اپنی ہی پارٹی ڈیموکریٹس کی جانب سے شدید تنقید سامنا کرنا پڑ گیا ہے، ڈیموکریٹس کا کہنا ہے کہ کلسٹر بموں سے بچوں اور عام شہریوں کوخطرات ہوں گے۔بائیڈن نے اسے مشکل فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اتحادیوں سے بھی بات کی تھی، یوکرین کے پاس اسلحہ ختم ہو رہا ہے۔دوسری جانب پینٹاگون نے بھی یوکرین کو کلسٹر بم دینے کے بائیڈن انتظامیہ کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔

امریکی نائب وزیر دفاع نے کہا کہ انسانی زندگیوں سے متعلق تشویش تو ہے مگر روس کا جنگ جیتنا یوکرین کے شہریوں کیلئے زیادہ خطرناک ہو گا، اس لیے ضروری ہے کہ روس نہ جیتے، بموں کے غیر ذمہ دارانہ استعمال کو روکنے کیلئے یو کرین سے رابطے میں ہیں۔

یوکرین کو کلسٹر بم فراہم کرنے کے فیصلے کے ساتھ امریکی صدر بائیدن نے امریکا کی جانب سے اپنے تمام کیمیائی ہتھیار تباہ کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ امریکا نے اپنے تمام کیمیائی ہتھیاروں کے ذخیرے کو بحفاظت تلف کر دیا ہے، یہ اقدام ہمیں کیمیائی ہتھیاروں کی ہولناکیوں سے پاک دنیا کے قریب لایا ہے۔

کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام سے متعلق تنظیم کا کہنا ہے کہ دنیا کے 70 ہزار سے زائد خطرناک کیمیائی مادے تلف کئے جا چکے ہیں۔

TAGGED:Featuredانسانی زندگیوں سے متعلق تشویشے ضروری ہے کہ روس نہ جیتے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کی بھارت روانگی: وزیر‌خارجہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی فیصلہ کریگی
Next Article امریکا نے دہائیوں پرانے کیمیائی ہتھیار بحفاظت تباہ کردیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی اور ن لیگ اشرافیہ کی جماعتیں ہیں، انہیں مقتدر قوتوں نے پنجاب پر مسلط کیا؛ بلاول بھٹو

لاہور (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پاکستان مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کو اشرافیہ…

January 4, 2024
پاکستان

ججز کو سیلاب متاثرین بحالی کمیٹیوں کی سربراہی سے ہٹا دیاگیا

کراچی (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے بنائی گئی نگران کمیٹیوں کے خلاف سندھ حکومت…

January 17, 2023
پاکستان

کراچی سندھ کا دل ہے،اسے کسی مخصوص گروہ کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا؛ قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کراچی ڈویژن کا اہم اجلاس پارٹی چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کی صدارت میں…

August 22, 2025
پاکستان

جیو پر شو کرنیوالے نجم سیٹھی کیخلاف کارروائی کیلئے فیض حمید نے دباؤ ڈالا

(ویب ڈیسک ):سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم کا کہنا ہے کہ جیو پر شو کرنے والے نجم سیٹھی کے خلاف…

November 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?