Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیراعظم ہاؤس آج بھی ان کے ہاتھ میں ہے جن کے ہاتھ میں پہلے تھا: خورشید شاہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیراعظم ہاؤس آج بھی ان کے ہاتھ میں ہے جن کے ہاتھ میں پہلے تھا: خورشید شاہ
پاکستان

وزیراعظم ہاؤس آج بھی ان کے ہاتھ میں ہے جن کے ہاتھ میں پہلے تھا: خورشید شاہ

Published November 10, 2023
Tags: Featured پنجاب کے عوام پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار کر چکے ہیں
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے ہر سیاسی جماعت کی خواہش ہوتی ہے کہ وزیراعظم اس کا ہو لیکن اگر کسی کو زبردستی اقتدار پر بٹھایا گیا تو اس سے ملک کا نقصان ہو گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا وزیراعظم ہاؤس آج بھی ان کے ہاتھ میں ہے جن کے ہاتھ میں پہلے تھا۔

ان کا کہنا تھا سیاسی جماعتوں کا استحقاق ہے کہ وہ الگ الگ الیکشن لڑیں یا اتحاد کر کے لیکن کسی کو زور زبردستی لایا گیا تو حکومت نہیں چلے گی، سلیکشن ہوئی تو ملک کا فائدہ نہیں نقصان ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں ووٹ ڈالتے وقت کسی کی مداخلت نہیں ہوتی، پیپلز پارٹی الزام تراشی کی سیاست نہیں کرتی، ہم عوام کے سامنے جوابدہ ہیں، الیکشن میں ہمارا گھوڑا اکیلا ہے، ماضی میں بھی پنجاب کے عوام پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار کر چکے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا جیل جانے سے سیاستدانوں کا قد بڑھ جاتا ہے، نواز شریف چار دن جیل چلے جاتے تو ان کا قد بڑھ جاتا۔

خورشید شاہ کا کہنا تھا ترقی کے دعوے کرنے والوں نے موٹرویز بنانے کے علاوہ کیا کیا ہے؟ اگر کسی کو زبردستی اقتدار میں لایا گیا تو اس سے ملک کا نقصان ہو گا۔

TAGGED:Featuredپنجاب کے عوام پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار کر چکے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دنیا کی تاریخ میں‌پہلی بار آنکھ کا کامیاب ٹرانسپلانٹ، ڈاکٹرز بینائی کے لیے پُراُمید
Next Article عوام پر ایک اور بجلی بم حملے کا امکان، صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپےکا اضافی بوجھ منتقل کرنے کی تیاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ میں کام کرنے سے انکار کاآج تک افسوس ہے؛ روینا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی معروف اداکارہ روینا ٹنڈن نے انکشاف کیا ہے کہ سال 1998 میں ریلیز ہونے…

May 21, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

مائیکرو سافٹ اور ایمیزون سےمزید ہزاروں ملازمین نکالنے کا امکان

واشنگٹن: دنیا کی صف اول کی 2 ٹیک کمپنیاں مائیکرو سافٹ اور ایمیزون اپنے مزید ہزاروں ملازمین کو نکالنے کی…

January 19, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

آئی فون 15 کے سافٹ ویئر مسائل جلد دور کرنے کی ایپل کی یقین دہانی

کراچی (ٹیک ڈیسک): آئی فون 15 خریدنے والوں نے اس کے سافٹ ویئر سمیت فون کے گرم ہونے کی شکایت…

October 1, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی:اہلسنت والجماعت رہنما سلیم کھتری پر حملہ، جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک): اہلسنت والجماعت کراچی کے مقامی رہنما اور صوبائی قانونی مشیر سلیم کھتری قاتلانہ حملے میں جاں بحق…

March 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?