Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: غزہ پر مظالم: اسرائیل سےتعلقات ختم کرنیکا سلسلہ جاری،امریکی ملک بلیز کا بھی اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > غزہ پر مظالم: اسرائیل سےتعلقات ختم کرنیکا سلسلہ جاری،امریکی ملک بلیز کا بھی اعلان
دنیا

غزہ پر مظالم: اسرائیل سےتعلقات ختم کرنیکا سلسلہ جاری،امریکی ملک بلیز کا بھی اعلان

Published November 15, 2023
Tags: Featured اسرائیل سے تعلقات ختم دوسرا لاطینی امریکی ملک بن گیا
Share
SHARE

بلیز – امریکا (ویب ڈیسک): لاطینی امریکی ملک بلیز نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے۔خبر ایجنسی کے مطابق بلیز اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے والا دوسرا لاطینی امریکی ملک بن گیا ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق بلیز کا کہنا ہےکہ اسرائیل نے 7 اکتوبر کے بعد سے مستقل عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔

اس کے علاوہ بولیویا نے یکم نومبر کو اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے تھے جب کہ کولمبیا، چلی اور ہونڈوراس اسرائیل سے اپنے سفیر واپس بلا چکے ہیں۔

واضح رہے کہ 7 اکتوبر کے بعد سے اسرائیل کی فلسطین پر جارحیت جاری ہے اور اسرائیلی حملوں سے اب تک 11 ہزار 500 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

TAGGED:Featuredاسرائیل سے تعلقات ختمدوسرا لاطینی امریکی ملک بن گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ورلڈکپ سیمی فائنل: بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
Next Article فیض آباد دھرنا کیس: حکومتی کمیشن آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے ہے یا پھر نئی تاریخ لکھےگا؛ چیف جسٹس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

دمشق پر اسرائیل کا میزائل حملہ، 5 افراد جاں بحق

دمشق (ویب ڈیسک): شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد…

February 19, 2023
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

چینی روبوٹ نے مسلسل 65 میل چل کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا

شنگھائی (ٹیک ڈیسک): چینی کمپنی ایگی بوٹ کے اے 2 نامی انسان نما روبوٹ نے 65 میل تک چہل قدمی…

November 24, 2025
دنیا

اسرائیل کا ایران پر جوابی حملے کا منصوبہ، انتہائی حساس امریکی معلومات لیک

(ویب ڈٰیسک): اسرائیل کے ایران کے خلاف جوابی حملے کے منصوبے سے متعلق انتہائی خفیہ معلومات لیک ہو گئی ہیں…

October 20, 2024
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف کی شرط پر عملدرآمد شروع:پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اظہاردلچسپی کی درخواستیں 3 مئی تک طلب کرلی گئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کیلئے اظہاردلچسپی کی درخواستیں 3 مئی تک طلب…

April 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?