Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئی ایم ایف کی لٹکتی تلوار: 7 دسمبر تک بجلی بلوں میں پھراضافے کا خدشہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آئی ایم ایف کی لٹکتی تلوار: 7 دسمبر تک بجلی بلوں میں پھراضافے کا خدشہ
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف کی لٹکتی تلوار: 7 دسمبر تک بجلی بلوں میں پھراضافے کا خدشہ

Published November 18, 2023
Tags: Featured سہ ماہی والی پہلی ایڈجسٹمنٹ واجب الادا ہ
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے 7 دسمبر کو ہونے والے اجلاس میں 70 کروڑ ڈالر کی منظوری ملنے کے امکان کے پیش نظر حکومت نے بجلی کے بلوں میں ہر سہ ماہی میں ہونے والی ایڈجسٹمنٹ (اضافہ) کرنا ہوگا تاکہ پھولتے ہوئے گردشی قرض کو بڑھنے سے روکا جاسکے۔

اعلیٰ سرکاری عہدیداروں نے دی نیوز کو بتایا کہ بجلی کی کمپنیوں نے نیپرا کے ریگولیٹر کی جانب سے ایک عہد کا تقاضا کیا ہے اور یہ توقع کی جارہی ہے کہ یہ وعدہ آئندہ دو ایک ہفتوں میں کردیا جائےگا۔

اس حوالے سے سماعت کی تاریخ سرکاری طور پر تو ابھی طے نہیں ہوئی لیکن سہ ماہی بنیادوں پر ہونے والی پہلی ایڈجسٹمنٹ ( جولائی تاستمبر) ابھی تک واجب الادا ہے اور یہ جلد ہی وصول لیا جائے گی۔

دوسری بات یہ ہے کہ حکومت نے جنوری 2024 میں گیس کی قیمتوں پر نظر ثانی پراتفاق کیا تھا کیونکہ ڈالر کی بنیاد پر طے ہونے والا ٹیرف آئندہ مہینوں میں مزید تناؤ کاسبب بن سکتا تھا اور وہ بھی اس وقت جب ابھی گردشی قرضے میں تخفیف کے عفریت کو چھیڑا ہی نہیں گیا تھا، آئی ایم ایف پہلے ہی تخمینہ لگاچکا ہے کہ توانائی کے شعبے میں گردشی قرضہ پھول کرمجموعی قومی پیداوار کے 4 فیصد یعنی 4000ارب روپے تک پہنچ جائےگا۔

TAGGED:Featuredسہ ماہی والی پہلی ایڈجسٹمنٹ واجب الادا ہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات
Next Article دبنگ خان نجومی بن گئے:”ورلڈ کپ بھارت ہی جیتے گا”؛ سلمان خان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

دادو کی معزز شخصیت منظور شاھ کی قادر مگسی سے ملاقات،ایس ٹی پی میں شمولیت کا اعلان

(ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی سے دادو کی معزز شخصیت، سابق قوم پرست رہنما…

October 4, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

وی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے: اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر طارق جمیل کا ردعمل

کراچی (ویب ڈیسک): نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا…

November 17, 2024
پاکستانتازہ ترین

کراچی: رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو کی گاڑی پرموٹر سائیکل گینگ کا حملہ، بھائی اور بھتیجے سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گاڑی پر فائرنگ سے رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو کے بھائی اور…

July 26, 2023
انٹرٹینمنٹ

نصیرالدین شاہ سیلفی لینے والے مداحوں پر برس پڑے

(ویب ڈیسک): نئی دہلی: بالی ووڈ کے سینیئر اداکار نصیرالدین شاہ سیلفی لینے والے اپنے مداحوں پر برہم ہوگئے جس…

February 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?