Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئی سی سی کیجانب سے خواتین ٹرانس جینڈرز کے انٹرنیشنل کرکٹ پر پابندی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > آئی سی سی کیجانب سے خواتین ٹرانس جینڈرز کے انٹرنیشنل کرکٹ پر پابندی
کھیل

آئی سی سی کیجانب سے خواتین ٹرانس جینڈرز کے انٹرنیشنل کرکٹ پر پابندی

Published November 22, 2023
Tags: Featured پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا پالیسی تفصیلی مشاورت کے بعد بنائی خواتین ٹرانس جینڈرز کے انٹرنیشنل کرکٹ پر پابندی
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹرانس جینڈر خواتین جن میں مردوں کی طرح بلوغت کے اثرات پائے گئے ہوں ان کے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی۔آئی سی سی کی جانب سے گزشتہ روز جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق خواتین ٹرانس جینڈرز کے انٹرنیشنل کرکٹ پر پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا اور اگلے دو سال میں اس پالیسی کا مکمل طور پر جائزہ لیا جائے گا۔

آئی سی سی کے مطابق گورننگ باڈی نے 9 ماہ کی مشاورت کے بعد یہ تجویز کیا کہ خواتین کے مقابلوں میں خواتین کی شمولیت، ان کی عزت نفس اور حفاظت یقینی بنائی جائے۔

آئی سی سی چیف ایگزیکٹو جیف الارڈس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹرانس جینڈر خواتین کی شمولیت سے متعلق پالیسی تفصیلی مشاورت کے بعد بنائی گئی جس میں تمام پہلوؤں کو مد نظر رکھا گیا۔

ان کا کہنا تھا پالیسی بناتے وقت ہماری اولین ترجیح انٹرنیشنل اسپورٹس سے وابستہ خواتین کھلاڑیوں کی سالمیت اور حفاظت رہی۔

ڈومیسٹک کرکٹ میں ہر کرکٹ بورڈ اپنی سطح پر خود فیصلے کرنے کا مجاز ہو گا۔

خیال رہے کہ رواں برس ستمبر میں کینیڈا سے تعلق رکھنے والی ڈینیلی مک گاہے انٹرنیشنل کرکٹ میں حصہ لینے والی پہلی کرکٹر بنی تھیں۔

یاد رہے کہ کرکٹ کے علاوہ دیگر اسپورٹس میں بھی ٹرانس جینڈرز خواتین کے بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد ہو چکی ہے۔

جون 2022 میں سوئمنگ کی گورننگ باڈی نے بھی ٹرانس جینڈر خواتین کے سوئمنگ کے مقابلوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی تھی۔

TAGGED:Featuredپابندی کا اطلاق فوری طور پر ہو گاپالیسی تفصیلی مشاورت کے بعد بنائیخواتین ٹرانس جینڈرز کے انٹرنیشنل کرکٹ پر پابندی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قطر نےاسرائیل -حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کردی
Next Article جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس میں وزیراعظم کا بلاوا آگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: کینال منصوبہ کیخلاف سندھ کے عوام سراپائے احتجاج: پانی کے مسئلے پر سندھ کے ساتھ ہمیشہ زیادتی کی جاتی رہی ہے، 18 دسمبر کو مکمل ہڑتال کریںگے؛ قادر مگسی

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے دریائے سندھ پر کینال بنانے کے منصوبے کے خلاف گھگھر…

December 8, 2024
دلچسپ و عجیبویڈیوز

مصنوعی انسانی زندگی کے رنگ: ری سائیکل پلاسٹک سے ونیلا آئس کریم تیار

لندن (ویب ڈیسک): برطانیہ کے ایک ڈیزائنر طالبہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پہلی بار ری سائیکل پلاسٹک…

October 4, 2023
پاکستانکاروبار

موٹر ویز ، ہائی ویز پر اضافی جرمانے لاگو ، ایم 9 پر اطلاق نہیں‌ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے نافذ کیےگئے نئے جرمانوں کا اطلاق آج…

October 1, 2023
پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد کو ملانے والے تمام راستے تیسرے روز بھی بلاک، موبائل اور میٹرو بس سروس بھی بند

راولپنڈی: (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والے تمام…

October 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?