Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا، ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں: ورلڈ بینک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا، ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں: ورلڈ بینک
پاکستانکاروبار

پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا، ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں: ورلڈ بینک

Published December 28, 2023
Tags: Featured ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود معاشی ماڈل ناکارہ قرار ناجی بن حسائن
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے پاکستان کے معاشی ماڈل کو ناکارہ قرار دیدیا۔ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے کہا کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہو چکا ہے، ماضی میں غربت میں خاطر خواہ کمی ہوئی جو اب پھر سراٹھا رہی ہے جب کہ معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں۔

کنٹری ڈائریکٹر نے کہا کہ پاکستان میں معاشی ترقی پائیدارنہیں، اس کی معاشی ترقی محدود ہے اور محدود لوگوں کوفائدہ دے رہی ہے، پاکستان اپنے ساتھی ملکوں سے پیچھے رہ گیا ہے، یہ سوچ پروان چڑھ رہی ہے کہ پالیسی بدلنا ضروری ہے۔

ناجی بن حسائن کا کہنا تھا کہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں کی زد میں ہے، زرعی اور توانائی شعبوں کی خرابیاں دور کی جائیں ، توانائی ریفارم کا محور مالی استحکام ہو ، بہتر تقسیم، نجی شعبہ اور مہنگی کے بجائے متبادل بجلی بنانے پرتوجہ ہو، بظاہر پالیسی بدلنے کی سوچ پر اتفاق دکھائی دیتا ہے جب کہ تجربہ بتاتا ہےکہ ریفارمز کو روکا جاتا ہے۔

کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے مزید کہا کہ پاکستان کے پاس روشن مستقبل کے لیے ایک ہونے کا موقع ہے، پاکستان میں نظام، قرضوں کی لاگت اور آمدنی کے ذرائع پائیدار نہیں، افراد اور انفرا اسٹرکچر کی ترقی پر خرچ محدود ہے، حکومتی اخراجات کو بھی ریفارمزکی ضرورت ہے، آزاد معیشت اور نمو سے معیار زندگی بہتر ہوگا، کاروباری ماحول خصوصاً چھوٹے کاروبار کو بہتر ماحول چاہیے۔

TAGGED:Featuredترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدودمعاشی ماڈل ناکارہ قرارناجی بن حسائن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خشک سردی اور اسموگ سے پنجاب میں نمونیا پھیل گیا
Next Article اسلام آباد ہائی کورٹ نےسائفر کیس ٹرائل روکنے کا حکم دیدیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

غزہ سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کی پالیسیوں پر امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان مستعفی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان نے غزہ کے معاملے پر احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔العربیہ کی رپورٹ…

April 26, 2024
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں آسمان سے مچھلیوں کی بارش، نئی بات نہیں؛ شہری

لجامانو (ویب ڈیسک): آسٹریلیا میں آسمان سے زندہ مچھلیوں کی بارش ہوگئی، شہری یہ منظر دیکھ کر حیران رہ گئے۔غیر…

February 25, 2023
پاکستان

فواد چوہدری نے بھی پی ٹی آئی چھوڑدی، 9 مئی واقعات کی مذمت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے پارٹی…

May 25, 2023
پاکستان

معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے۔اسلام آباد کے ہوائی…

September 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?