Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کون بنےگا میئرکراچی؟ فیصلہ آج ہونےکا امکان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > کون بنےگا میئرکراچی؟ فیصلہ آج ہونےکا امکان
تازہ ترین

کون بنےگا میئرکراچی؟ فیصلہ آج ہونےکا امکان

Published May 7, 2023
Tags: Featured امیدواروں کےانتقال کے باعث سندھ کے 24 اضلاع
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): کون بنےگا میئرکراچی؟ فیصلہ آج ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ہونےکا امکان ہے۔کراچی کے7 اضلاع کی11یوسیز میں 15 وارڈز کی 26 نشتوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔کراچی کی 11 یوسیز میں کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے، اپنا میئر کراچی بنانےکی خواہش مند پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کی زیادہ سے زیادہ یوسیز جیت کر پوزیشن مستحکم بنانےکی کوشش ہے۔

سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری

الیکشن کمیشن کے مطابق ضلع وسطی میں نیوکراچی ٹاؤن کی 2 اور نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی ایک یوسی میں ضمنی انتخاب ہورہا ہے۔

ضلع کورنگی میں کورنگی،لانڈھی اور شاہ فیصل ٹاؤن کی ایک ایک یوسی پر ضمنی انتخاب جاری ہے۔

ضلع غربی میں اورنگی کی 2 اور مومن آباد کی ایک یوسی میں ضمنی انتخاب ہو رہا ہے۔

میئر کراچی بننے کیلئے کتنی یونین کونسلز جیتنی ہوں گی؟

ضلع کیماڑی میں بلدیہ ٹاؤن کی یوسی نمبر دو اور ضلع جنوبی میں لیاری ٹاؤن کی یوسی نمبر دو میں پولنگ ہو رہی ہے۔

ضلع وسطی کی3 نشستوں پر 33، ضلع کورنگی کی 3 نشستوں پر 24 امیدوار، ضلع غربی کی 3 نشستوں پر41 امیدوار، ضلع کیماڑی یوسی 2 بلدیہ پر9 اور ضلع جنوبی کی یوسی 2 لیاری پر 12 امیدوار مدمقابل ہیں۔

امیدواروں کےانتقال کے باعث ان نشستوں پر انتخابات نہیں ہوسکے تھے۔

پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوئی جو شام پانچ بجے تک بلاتعطل جاری رہے گی، پولیس کے 7 ہزار سے زائد اہلکار سکیورٹی کےفرائض انجام دے رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredامیدواروں کےانتقال کے باعثسندھ کے 24 اضلاع
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نویں جائزے کی کامیابی پر پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدہ ہوسکے گا: آئی ایم ایف مشن چیف
Next Article ایران: توہین رسالت کے الزام میں دو افراد کو سزائے موت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا، روزانہ 200 ٹرکوں کو داخلے کی اجازت

غزہ (ویب ڈیسک): غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت 4 روزہ جنگ بندی…

November 24, 2023
پاکستان

انڈسٹری میں لگنے والے پیسے کے بارے میں نہیں پوچھیں گےکہ کہاں سے آرہا ہے: نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے معیشت بحالی کا روڈ میپ دیتے ہوئے کہا…

November 16, 2023
کھیل

ایشیا کپ کے ٹکٹس کل سے فروخت ہوں گے، پہلا میچ ملتان میں‌ہوگا

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ایشیا کپ کے ٹکٹس کی فروخت کل بروز ہفتہ سے…

August 11, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنانے کی تیاری، رابطےشروع

کراچی (ویب ڈیسک): تحریک انصاف سے منحرف ہونے والے سابق رہنماؤں نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری کرلی اور…

January 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?