Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خشک سردی اور اسموگ سے پنجاب میں نمونیا پھیل گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خشک سردی اور اسموگ سے پنجاب میں نمونیا پھیل گیا
پاکستانصحت

خشک سردی اور اسموگ سے پنجاب میں نمونیا پھیل گیا

Published December 28, 2023
Tags: Featured خشک سردی اور اسموگ نمونیا زیادہ پھیل رہا ہے
Share
SHARE

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): صوبائی پبلک ہیلتھ لیب کے سربراہ ڈاکٹر حسنین جاوید کا کہنا ہے کہ خشک سردی اور اسموگ کے باعث نمونیا زیادہ پھیل رہا ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں ڈاکٹر حسنین جاوید نے کہا کہ اس وقت وائرل اور بیکٹریل نمونیا نے پنجے گاڑھے ہوئے ہیں، اسپتالوں کی ایمرجنسی اور او پی ڈیز میں نمونیا سے متاثرہ افراد کا رش ہے، دل، گردے، شوگر، جگر کے مریض قوت مدافعت کم ہونے کے باعث نمونیا کا شکار ہو رہے ہیں۔

ڈاکٹر حسنین جاوید نے کہا کہ پاکستان کا شمار ان 13 ممالک میں ہوتا ہے جہاں نمونیا ہر سال ہوتا ہے۔

ڈاکٹر حسنین نے شہریوں کو سانس لینے میں دشواری پر فوری طور پر سینے کا ایکسرے اور خون کے ٹیسٹ کروانے کی ہدایت بھی کی۔

دوسری جانب اس حوالے سے نگران وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر کا کہنا ہے کہ نمونیا گزشتہ سال کی نسبت اس مرتبہ زیادہ پھیلا، اسپتالوں میں اب تک نمونیا کے کئی مریض آچکے ہیں، وائرس کی بگڑتی شکل نمونیا ہے، شہری سنجیدہ ہوں لہٰذا نزلہ ، زکام اور کھانسی کا بروقت علاج کروائیں۔

ادھر طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بچے اور بزرگ دونوں نمونیا میں مبتلا ہورہے ہیں، ایسے لوگ اپنے آپ کو گرم کمرے میں رکھیں۔

TAGGED:Featuredخشک سردی اور اسموگنمونیا زیادہ پھیل رہا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اداکارہ نور کی سیاست میں انٹری، استحکام پاکستان پارٹی کیجانب سے الیکشن لڑیں گی
Next Article پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا، ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں: ورلڈ بینک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر ’ٹوئٹ ڈیک‘ تک رسائی صارف کے ویریفائیڈ اکاؤنٹ سے مشروط

کراچی (ٹیک ڈیسک): سوشل میڈیا کمپنی ٹوئٹر نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی صارفین کو ٹوئٹ ڈیک استعمال کرنے…

July 4, 2023
پاکستانصحت

راولپنڈی میں ڈینگی کنٹرول سے باہر: 27نئے مریض رپورٹ، مجموعی تعداد 622 ہوگئی

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کا خطرناک وار کا سلسلہ جاری ہے جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

September 28, 2025
سائنس و ٹیکنالوجی

چینی کمپنی کا انوکھا لیپ ٹاپ متعارف، اسکرین کے آر پار دیکھنا ممکن ہے

بارسلونا (ٹیک ڈیسک): ایک کمپنی نے ایسا انوکھا لیپ ٹاپ تیار کیا گیا ہے جس کی اسکرین ٹرانسپیرنٹ ہے یعنی…

February 26, 2024
انٹرٹینمنٹ

جو پولیس اہلکار لارنس بشنوئی کو جیل میں قتل کریگا اسے ایک کروڑ کا انعام ملے گا: بھارتی تنظیم کا اعلان

(ویب ڈیسک): بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے جانی دشمن اور بھارت کے بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی…

October 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?