Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ایس ایل کے سابقہ نیپالی کھلاڑی سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پی ایس ایل کے سابقہ نیپالی کھلاڑی سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت
کھیل

پی ایس ایل کے سابقہ نیپالی کھلاڑی سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت

Published December 30, 2023
Tags: Featured کھٹمنڈو ڈسٹرکٹ کورٹ لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت معروف نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے
Share
SHARE

کھٹمنڈو (اسپورٹس ڈیسک): معروف نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کھٹمنڈو ڈسٹرکٹ کورٹ کے سنگل بینچ پر مشتمل جج ششر راج نے جمعہ کو محفوظ فیصلہ سنایا۔

عدالتی فیصلے میں نیپالی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لامیچانے کو لڑکی سے زیادتی کا مجرم قرار دیا گیا تھا جبکہ ریپ کے وقت لڑکی کے نابالغ نہیں تھی۔

واضح رہے گزشتہ سال ستمبر میں 17 سالہ لڑکی نے سندیپ کے خلاف شکایت درج کروائی تھی، جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ کرکٹر نے کھٹمنڈو کے ایک ہوٹل کے کمرے میں اس کے ساتھ زیادتی کی۔

لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سندیپ لامیچانے کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے اور بعد ازاں انہیں ملک واپسی پر ائیرپورٹ سے گرفتار بھی کیا گیا تھا۔

نیپالی کرکٹر نے مقدمے کی سماعت کے دوران ضمانت پر رہتے ہوئے قومی ٹیم کی نمائندگی جاری رکھی تھی۔

سندیپ لامیچانے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)، بگ بیش لیگ (بی بی ایل) اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) بھی کھیل چکے ہیں۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں سندیپ نے لاہور قلندرز کی نمائندگی کی تھی۔

TAGGED:Featuredکھٹمنڈو ڈسٹرکٹ کورٹلڑکی سے زیادتی کا جرم ثابتمعروف نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روس کا یوکرین کےرہائشی علاقوں پر بڑا حملہ، 30 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
Next Article عمران خان کے کاغذات نامزدگی: لاہور سےمسترد، میانوالی سے منظور ہونے کی اطلاعات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

اسکول کے اوقات میں چائلڈ اداکاروں کے ڈراموں میں کام پر پابندی کا آرڈیننس جاری

(ویب ڈیسک): گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایک آرڈیننس جاری کیا ہے جس کے تحت 18سال سے کم عمر اداکاروں(چائلڈ…

December 31, 2023
پاکستان

نیب قانون عدلیہ پربھی لاگو ہوناچاہیے،ترمیم میں پیش کرونگا؛بلاول

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں مقدس گائے کے سلسلے کو روکنا پڑے…

February 26, 2023
انٹرٹینمنٹ

کریتی سینن بھی پروڈیوسر بن گئی، کاجول کے ساتھ فلم”دوپتی” بنائیں گی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کریتی سینن جلد بطور پروڈیوسر انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی ہیں۔بھارتی میڈیا…

July 6, 2023
پاکستانکاروبار

عوام پر مہنگائی کا ایک اور نشتر برسادیا گیا: بجلی 2 روپے75 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 2 روپے75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنےکا نوٹیفکیشن…

April 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?