Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان میں پہلی مرتبہ گلوبل ہیلتھ سکیورٹی سمٹ کا انعقاد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان میں پہلی مرتبہ گلوبل ہیلتھ سکیورٹی سمٹ کا انعقاد
پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں پہلی مرتبہ گلوبل ہیلتھ سکیورٹی سمٹ کا انعقاد

Published January 6, 2024
Tags: گلوبل ہیلتھ سکیورٹی سمٹ نگران وزیرِ صحت ڈاکٹر ندیم جان
Share
SHARE

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گلوبل ہیلتھ سکیورٹی سمٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔نگران وزیرِ صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ گلوبل ہیلتھ سکیورٹی سمٹ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ہورہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کانفرنس کا مقصد گلوبل ہیلتھ چارٹر کی تیاری ہے تاکہ مستقبل میں کورونا جیسی وبا اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے دنیا کو بہتر تیار کیا جائے۔

اس موقع پر سیکرٹری ہیلتھ افتخار شلوانی کا کہنا تھا کہ 10 جنوری سے شروع ہونے والے 2 روزہ اجلاس میں 34 ممالک کے وزرا صحت سمیت 70 ممالک کے مندوبین شریک ہوں گے۔

TAGGED:گلوبل ہیلتھ سکیورٹی سمٹنگران وزیرِ صحت ڈاکٹر ندیم جان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد:گاڑی پر فائرنگ، سنی علما کونسل کے رہنما مولانا مسعود الرحمان جاں بحق
Next Article پرویز الٰہی کی طبیعت ناساز، جیل سے اسپتال منتقل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں مسترد،ایکٹ قانون کے مطابق قرار، اسپیکر قومی اسمبلی کا خیر مقدم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ فل کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو برقرار رکھتے ہوئے ایکٹ کے خلاف…

October 11, 2023
پاکستان

ڈیجیٹل مردم شماری سندھ دشمن اور سازشی عمل ہے؛ ڈاکٹر قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک):سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے ہونے والی ڈیجیٹل مردم شماری کو سندھ دشمن اور سازشی مردم…

March 3, 2023
پاکستانکھیل

ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو شکست

ہولن بیئر- چین (اسپورٹس ڈیسک): ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی۔چین…

September 14, 2024
تازہ تریندنیا

بھارتی فوجی ٹرک پہاڑ سے نیچے گر گیا، 16 فوجی ہلاک

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ ریاست سکم کے شمالی علاقے میں پیش آیا جہاں زیما کے علاقے میں بھارتی…

December 23, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?