Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلام آباد:گاڑی پر فائرنگ، سنی علما کونسل کے رہنما مولانا مسعود الرحمان جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسلام آباد:گاڑی پر فائرنگ، سنی علما کونسل کے رہنما مولانا مسعود الرحمان جاں بحق
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد:گاڑی پر فائرنگ، سنی علما کونسل کے رہنما مولانا مسعود الرحمان جاں بحق

Published January 5, 2024
Tags: سنی علما کونسل کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا مسعود الرحمان عثمانی نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں سنی علما کونسل کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا مسعود الرحمان عثمانی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے غوری ٹاؤن میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مولانا مسعود الرحمان عثمانی اور ڈرائیور زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔

سنی علما کونسل نے بتایاکہ فائرنگ کے واقعے میں زخمی مولانا مسعود الرحمان جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مولانا مسعود الرحمان سنی علما کونسل کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری تھے۔

پولیس نے بتایاکہ ملزمان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔

TAGGED:سنی علما کونسل کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹریمولانا مسعود الرحمان عثمانینامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگوفاقی دارالحکومت اسلام آباد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھٹو کی پھانسی کے فیصلے کیخلاف صدارتی ریفرنس 8 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر
Next Article پاکستان میں پہلی مرتبہ گلوبل ہیلتھ سکیورٹی سمٹ کا انعقاد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

حج درخواستوں کیلئے بینک ہفتہ اتوار کو بھی کھلے رہیں گے

کراچی (ویب ڈیسک): اسٹیٹ بینک نے حج درخواستیں وصول کرنے والے بینکوں کی نامزد برانچیں ہفتہ اور اتوار کو بھی…

March 24, 2023
پاکستان

’وزیراعلیٰ کے پی ساری لائنز کراس کر رہے ہیں‘، وزیر داخلہ نے سخت کارروائی کی وارننگ دیدی

(ویب ڈٰیسک):‌ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ساری لائنز کراس کر رہے ہیں، اگر انہوں نے مزید لائن کراس کی تو…

October 5, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

موبائل کا جنون: راولپنڈی میں ہینڈز فری لگائے نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

راولپنڈی (ویب ڈیسک): کانوں میں ہینڈز فری لگائے نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا۔ نوجوان کے…

July 21, 2025
پاکستانصحت

ریسکیو 1122 فعال نہ ہوسکا، 75 ایمبولینسز کھڑی کھڑی تباہ ہوگئیں

ٹھٹہ (ویب ڈیسک): سول اسپتال مکلی میں سندھ انٹی گریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز کی کروڑوں روپے مالیت کی 75…

March 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?