Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بنگلادیش: عام انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، اپوزیشن کا بائیکاٹ، چٹاگانگ میں ہنگامے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بنگلادیش: عام انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، اپوزیشن کا بائیکاٹ، چٹاگانگ میں ہنگامے
دنیا

بنگلادیش: عام انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، اپوزیشن کا بائیکاٹ، چٹاگانگ میں ہنگامے

Published January 7, 2024
Tags: Featured الیکشن غیرمنصفانہ قرار بنگلادیش میں عام انتخابات شیخ حسینہ واجد کی نگرانی
Share
SHARE

ڈھاکہ (ویب ڈیسک): بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق3 بجے تک جاری رہےگا۔خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیش نیشنل پارٹی (بی این پی ) سمیت اپوزیشن کی بڑی جماعتوں نے شیخ حسینہ واجد کی نگرانی میں ہونے والے الیکشن کو غیرمنصفانہ قرار دیکر عام انتخابات کا بائیکاٹ کر رکھا ہے۔

بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ڈھاکا میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ہے جبکہ غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے عام انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان کل صبح تک ہونے کا امکان ہے اور اپوزیشن کے بائیکاٹ کے باعث ایک بار پھر شیخ حسینہ واجد کے وزیراعظم بننے کا امکان ہے۔

دوسری جانب شیخ حسینہ کا کہنا ہے کہ انتخابات کا بائیکاٹ کرنے والی مرکزی جماعت ایک “دہشت گرد تنظیم” ہے، اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ملک جمہوری رہے۔

انھوں نے کہا کہ بنگلا دیش ایک خودمختار ملک ہے، لوگ میری طاقت ہیں اور ہماری جماعت عوامی مینڈیٹ حاصل کرے گی۔

دوسری جانب بی این پی نے کل سے ملک بھر میں 2 روز کی ہڑتال کی کال بھی دے رکھی ہے جبکہ الیکشن سے پہلے پُرتشدد واقعات بھی سامنے آئے اور اس دوران 5 اسکولوں اور 4 پولنگ بوتھز کو جلا دیاگیا۔

چٹاگانگ میں پولیس اور اپوزیشن ارکان کے درمیان جھڑپیں بھی دیکھنے میں آئیں، اپوزیشن کارکنان نے ٹائر جلا کرسڑک بلاک کر رکھی تھی، اپوزیشن کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کی جانب سے شاٹ گن سے فائرنگ کی گئی۔

TAGGED:Featuredالیکشن غیرمنصفانہ قراربنگلادیش میں عام انتخاباتشیخ حسینہ واجد کی نگرانی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آمدنی اٹھنی خرچہ روپیہ: پشاور بی آر ٹی آپریشنز کیلئے 1 ارب کے فوری فنڈز کا مطالبہ
Next Article پاکستان میں پے پال سروس شروع ہوگئی،اب بآسانی رقوم وصول ہوسکے گی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ تریندنیا

اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ کا دورہ: سلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک): متحدہ عرب امارات (یو اے ای)اور چین نے اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کا دورہ کرنے پر…

January 4, 2023
پاکستانکاروبار

ای او بی آئی پنشنرز کیلئے خوشخبری، پنشن میں ہونیوالا اضافہ یکم ستمبر کو تمام واجبات کیساتھ ملے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ای او بی آئی پنشنرزکیلئے خوشخبری ہے کہ جنوری سے پنشن میں ہونے والا اضافہ تمام…

August 28, 2025
پاکستان

عمران خان کی گرفتاری:زمان پارک میدان جنگ بن گیا،DIG زخمی

لاہور (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکے بعد…

March 14, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

سونے سے سجے آئی فون 15 پرو ماڈلز کی قیمت 26 لاکھ روپے مقرر

کراچی (ٹیک ڈیسک): ایپل نے 12 ستمبر کو آئی فون 15 سیریز کے ماڈلز متعارف کرائے تھے۔آئی فون 15، 15…

September 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?