Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایشین کرکٹ کونسل نے سال 2024 میں ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ایشین کرکٹ کونسل نے سال 2024 میں ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا
کھیل

ایشین کرکٹ کونسل نے سال 2024 میں ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا

Published January 12, 2024
Tags: 2024 میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری Featured ایشین کرکٹ کونسل
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایشین کرکٹ کونسل(اے سی سی) نے سال 2024 میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا۔اے سی سی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق رواں سال جولائی میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ منعقد ہوگاجبکہ اکتوبر میں مینز ٹی ٹوئنٹی ایمر جنگ ایشیا کپ ہوگا۔اس کے علاوہ دسمبر 2024 میں مینز انڈر 19 ون ڈے ایشیاکپ بھی شیڈول کیا گیا ہے۔

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان،بھارت اور کوالیفائر ون ٹیم شامل ہوگی جبکہ بنگلادیش، سری لنکا اور کوالیفائر ٹو ٹیم بھی ویمنز ٹی ٹوٹنٹی ایشیا کپ میں شرکت کرے گی۔

ایمرجنگ ایشیا کپ میں بھارت، پاکستان،سری لنکا اور ایک کوالیفائرٹیم شریک ہوگی۔ افغانستان، بنگلادیش اور 2 کوالیفائر ٹیمیں بھی ٹورنامنٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔

اے سی سی کے مطابق انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت سمیت 8 ٹیمیں شرکت کریں گی۔

اس کے علاوہ 27 جنوری سے 11 فروری تک تھائی لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی چیلنجر کپ منعقد ہو گا جبکہ 10 سے 18 فروری کے درمیان ملائیشیا میں اے سی سی ویمنز پریمیئر ٹی ٹوئنٹی کپ کھیلا جائے گا۔

10 اپریل سے 23 اپریل تک اومان میں اے سی سی پریمیئر ٹی ٹوئنٹی کپ بھی شیڈول ہے۔

TAGGED:2024 میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاریFeaturedایشین کرکٹ کونسل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سکیورٹی مسائل کا ادراک ہے، الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے: نگران وزیر اطلاعات
Next Article ایران نے امریکی تیل بردار جہازنکولس کو تحویل میں لےلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی (ویب ڈیسک): ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، پشاور، سوات،…

May 3, 2023
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ بار کی سول عدالتوں کی تقسیم کے معاملے پر آج بھی ہڑتال کی کال

(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ بار نے سول عدالتوں کی تقسیم کے معاملے پر آج بھی ہڑتال کی کال دے دی۔لاہور…

May 10, 2024
دنیا

اسرائیل نے ایران کیخلاف جوابی کارروائی سے متعلق عالمی دباؤ مسترد کردیا

(ویب ڈیسک): بظاہر ایران کے خلاف جوابی کارروائی سے باز رہنے کے لیے تمام عالمی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے…

April 18, 2024
پاکستان

وزیراعظم ہاؤس آج بھی ان کے ہاتھ میں ہے جن کے ہاتھ میں پہلے تھا: خورشید شاہ

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے ہر سیاسی جماعت کی خواہش ہوتی ہے…

November 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?