Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: اولڈ ایریا میں بھتہ خور پھر سرگرم، تاجروں کو بھتے کی پرچیاں،دوکان پر فائرنگ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: اولڈ ایریا میں بھتہ خور پھر سرگرم، تاجروں کو بھتے کی پرچیاں،دوکان پر فائرنگ
پاکستانتازہ ترین

کراچی: اولڈ ایریا میں بھتہ خور پھر سرگرم، تاجروں کو بھتے کی پرچیاں،دوکان پر فائرنگ

Published January 17, 2024
Tags: Featured بھتہ خور پھر سرگرم کراچی کے اولڈ ایریا کھارادر میں دکان پر بھتہ خوروں کی فائرنگ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے اولڈ ایریا میں بھتہ خور پھر سرگرم ہوگئے اور دیدہ دلیری سے تاجروں کو بھتّے کی پرچیاں دینے لگے جبکہ بھتہ نہ دینے پر دکان پر بھتہ خوروں نے فائرنگ بھی کی۔دو روز قبل کھارادر میں بھتہ نہ دینے پر دکان پر بھتہ خوروں نے فائرنگ کی جس میں بچی سمیت دو افراد زخمی ہوئے تھے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہےکہ موٹرسائیکل سوار دو ملزمان جھولے کی دکان پرآتے ہیں، ایک ملزم اترکر دکان پر بیٹھے شخص کو پرچی دیتا ہے اور موٹرسائیکل پربیٹھ کرملزم دکان پربیٹھے شخص پر فائرنگ کردیتا ہے۔

بھتہ خوروں کی فائرنگ سے دکان پر بیٹھا شخص اور بچی زخمی ہوجاتے ہیں، فائرنگ کے وقت بچے، خواتین اور دیگر افراد دکان کے پاس موجود تھے جبکہ ملزمان نے اپنے چہرے چھپائے ہوئے تھے۔

گزشتہ دنوں پولیس نے گینگ وار سے تعلق رکھنے والے بھتہ خور مقابلوں کے بعد گرفتار کیے تھے لیکن اس کے باوجود اولڈ سٹی ایریا میں بھتہ خوری کے واقعات کم نہیں ہورہے۔

TAGGED:Featuredبھتہ خور پھر سرگرمکراچی کے اولڈ ایریاکھارادر میں دکان پر بھتہ خوروں کی فائرنگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان نےاپنے سفیر کو بلانے اور ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنےکا اعلان کردیا
Next Article شیر عوام کا خون چوستا ہے، اسے چوتھی بار وزیراعظم نہیں بننے دیں گے؛ بلاول
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی اور بی جے پی کا بیانیہ ایک ہی ہے، بلاول بھٹو

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور بی جے…

May 14, 2023
کھیل

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈکو 8 رن سے شکست دے دی

لاہور(ویب ڈیسک‌):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے تیرہویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8…

February 26, 2024
پاکستان

ہمارے فوجی شہید ہو رہے،ان کو کوئی پرواہ نہیں،پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے، عمران خان

راولپنڈی(ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی…

June 11, 2024
تازہ تریندنیا

غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری، 200 افراد شہید

غزہ (ویب ڈیسک): فلسطین کے محصور علاقے غزہ کے الفخورہ اسکول پر اسرائیلی فورسز کی بمباری کے نتیجے میں 200…

November 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?