Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی انتہاپسند تنظیم شیوسینا کےرہنما فیس بک لائیو کے دوران قتل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارتی انتہاپسند تنظیم شیوسینا کےرہنما فیس بک لائیو کے دوران قتل
دنیا

بھارتی انتہاپسند تنظیم شیوسینا کےرہنما فیس بک لائیو کے دوران قتل

Published February 10, 2024
Tags: Featured ابھیشیک گھوسلکر شیوسینا کے رہنما فیس بک لائیو کے دوران گولی مار کر ہلاک
Share
SHARE

نئی دہلی(ویب ڈیسک): بھارت میں شیوسینا کے رہنما کو فیس بک لائیو کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جب کہ قاتل نے بھی خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیوسینا کے رہنما ونود گھوسالکر کے بیٹے اور مقامی لیڈر ابھیشیک گھوسلکر کو فیس بک لائیو اسٹریم کے دوران ان کے ساتھ بیٹھے شخص نے تین گولیاں مار کر قتل کردیا۔

شیوسینا لیڈر اور سابق کارپوریٹر ابھیشک گھوسالکر فیس بک لائیو میں موریس نورونہا عرف موریس بھائی بھی ساتھ تھے۔ اچانک موریس نے پستول نکال کر ابھیشک گھوسالکر کو گولیاں مار دیں۔

اس کے بعد موریس نے خود کو بھی گولی مار لی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق موریس بوریولی ویسٹ کا رہائشی تھا اور اپنا تعارف سماجی کارکن کے طور پر کراتا تھا اور الیکشن لڑنے کا خواہش مند بھی تھا۔

موریس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر سیاست دانوں کے ساتھ متعدد تصاویر شیئر کرتے رہے ہیں۔

پولیس کے مطابق ابھیشیک گھوسالکر اور موریس نورونہا کے دفاتر ایک دوسرے سے ملحق تھے اور دونوں کے درمیان مقامی سیاست پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے جھگڑا رہتا تھا۔

دوسری جانب ان کے حامیوں کا کہنا ہے کہ دونوں کے درمیان زمین کا تنازع تھا اور یہی وجہ قتل کا باعث بنی۔

TAGGED:Featuredابھیشیک گھوسلکرشیوسینا کے رہنمافیس بک لائیو کے دورانگولی مار کر ہلاک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عام انتخابات: آزاد 99، ن لیگ 71 اور پی پی نےقومی کی 54 نشستیں حاصل کرلیں
Next Article متھن چکرورتی کی شوٹنگ سے واپسی پر طبیعت بگڑ گئی، اسپتال منتقل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

اتنے تو سستے نہ تھے ہم: روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ

پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے اختتام…

January 19, 2023
کاروبار

بین الاقوامی سفر:بزنس کلاس ٹکٹس پر %17ایکسائز ڈیوٹی عائد ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات کے تناظر میں حکومت بین الاقوامی بزنس کلاس کے ٹکٹس…

February 6, 2023
دنیا

پیرس: ایفل ٹاور پر بم کی افواہ، پولیس نے علاقہ خالی کروادیا

پیرس (ویب‌ڈیسک): فرانس کے شہر پیرس میں ایفل ٹاور پر بم کی اطلاعات موصول ہونے کے بعد پولیس نے علاقے…

August 13, 2023
پاکستان

شہباز شریف نےوزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھالیا، زرداری صاحب میرے بھائی کا خیال رکھنا؛ نواز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ملک کے 24ویں وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف…

March 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?