Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: متھن چکرورتی کی شوٹنگ سے واپسی پر طبیعت بگڑ گئی، اسپتال منتقل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > متھن چکرورتی کی شوٹنگ سے واپسی پر طبیعت بگڑ گئی، اسپتال منتقل
انٹرٹینمنٹ

متھن چکرورتی کی شوٹنگ سے واپسی پر طبیعت بگڑ گئی، اسپتال منتقل

Published February 10, 2024
Tags: Featured بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار متھن چکرورتی نئی فلم کی شوٹنگ طبعیت بگڑ گئی اسپتال منتقل
Share
SHARE

کولکتہ (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار متھن چکرورتی کی اپنی نئی فلم کی شوٹنگ سے گھر واپسی پر طبعیت بگڑ گئی جس کے بعد اُنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق متھن چکرورتی اپنی نئی فلم کی شوٹنگ سے فارغ ہوکر گھر واپس جارہے تھے کہ راستے میں انہیں بےچینی اور سینے میں تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد اداکار کو ایمرجنسی میں کولکتہ کے اسپتال لے جایا گیا۔

اسپتال کے ڈاکٹر نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ متھن چکرورتی کا ایم آر آئی کرایا گیا ہے اور دیگر ٹیسٹ بھی کیے جا رہے ہیں۔

ڈاکٹر نے مزید کہا کہ انہیں اداکار کے ایم آر آئی کی رپورٹس کا انتظار ہے، اس کے بعد ہی وہ متھن چکرورتی کی صحت سے متعلق تفصیلات فراہم کرسکیں گے۔

دوسری جانب متھن چکرورتی کے بڑے بیٹے نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ اُن کے والد بالکل ٹھیک ہیں اور وہ اپنے معمول کے طبی معائنے کے لیے اسپتال گئے ہیں۔

واضح رہے کہ جنوری 2024 میں لیجنڈ اداکار متھن چکرورتی کو آرٹ کے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دینے کے اعتراف میں “پدم بھوشن” ایوارڈ سے نوازا گیا تھا جوکہ بھارت کا تیسرا بڑا سول ایوارڈ ہے۔

TAGGED:Featuredبالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار متھن چکرورتی نئی فلم کی شوٹنگطبعیت بگڑ گئی اسپتال منتقل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی انتہاپسند تنظیم شیوسینا کےرہنما فیس بک لائیو کے دوران قتل
Next Article پنجاب: خطرناک نمونیا کے حملے جاری، مزید 3 بچے جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا، ٹرائل آئین کےمطابق نہیں تھا؛ سپریم کورٹ لارجربیچ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کیس میں سپریم کورٹ نے اپنی رائے جاری کردی، جس میں عدالت…

March 6, 2024
کھیل

پاکستان کی پہلی مرتبہ انٹرنیشنل میچ میں افغانستان سے شکست

شارجہ (اسپورٹس ڈیسک): تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں…

March 25, 2023
دنیا

چین: ییلو ریور پر زیرِ تعمیر پل اچانک گر گیا، 12 افراد جاں بحق، کئی لاپتا

چنھگائی (ویب ڈیسک): چین کے صوبے چنھگائی میں ایک ہولناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب ییلو ریور پر زیرِ…

August 23, 2025
کاروبار

نویں جائزے کی کامیابی پر پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدہ ہوسکے گا: آئی ایم ایف مشن چیف

(ویب ڈیسک): آئی ایم ایف مشن چیف برائے پاکستان نیتھن پورٹر نے پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان جاری…

May 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?