Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو قتل کی دوبارہ دھمکی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > یہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو قتل کی دوبارہ دھمکی
انٹرٹینمنٹ

یہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو قتل کی دوبارہ دھمکی

Published April 15, 2024
Tags: Featured افراد کا تعلق گینگسٹر لارنس بشنوئی کے گینگ سے سلمان خان کو دوبارہ بھی قتل کی دھمکی سلمان خان کے گھر پر فائرنگ
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے افراد کا تعلق گینگسٹر لارنس بشنوئی کے گینگ سے نکلا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 14 اپریل کو ممبئی میں سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کرنے والے افراد کی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کا تعلق گینگسٹر لارنس بشنوئی کے گینگ سے ہے، ان افراد میں سے ایک کی شناخت وشال کے نام سے ہوئی ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج سے پتہ چلتا ہے کہ دونوں افراد نے ٹوپیاں پہن رکھی تھیں اور بیگ اٹھائے ہوئے تھے۔ مزید برآں، کلپ میں انہیں سلمان خان کی رہائش گاہ کی طرف فائرنگ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے قبل دونوں مشتبہ افراد نے سلمان خان کی رہائش گاہ کے آس پاس کے علاقے کا جائزہ لیا تھا جبکہ فائرنگ کے بعد دونوں افراد ممبئی چھوڑ کر جاچکے ہیں اور فی الحال فرار ہیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ابھی اداکار کو صرف نذرانہ پیش کیا ہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ انمول بشنوئی نے سلمان خان کو دوبارہ بھی قتل کی دھمکی دی ہے۔

دوسری جانب مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ نے سلمان خان سے رابطہ کرکے اُنہیں مزید تحفظ فراہم کرنے کی یقین دہانی کی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی پنجاب کے لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی ملی تھیں۔

TAGGED:Featuredافراد کا تعلق گینگسٹر لارنس بشنوئی کے گینگ سےسلمان خان کو دوبارہ بھی قتل کی دھمکیسلمان خان کے گھر پر فائرنگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آسٹریلوی ارب پتی کا ٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے کا اعلان،ڈیجیٹل کری ایشن ویڈیو بھی شیئر
Next Article سرپلس بجلی کا مارجنل قیمت پر کچھ کریں، آئل مافیا جونک کی طرح ملک کی دولت نچوڑ رہا ہے، وزیراعظم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

رانی مکھرجی کی فلم مسز چٹرجی پر سفارتی ناراضگیاں پیدا ہوگئیں

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ رانی مکھرجی کی بئی فلم مسز چٹر جی بمقابلہ ناروے دونوں ملکوں میں اختلافات کی…

March 18, 2023
پاکستاندنیا

امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): پاکستان نے امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے…

October 24, 2024
دنیاصحت

برطانیہ:کورونا سے نامناسب طریقے سے نمٹنے کےسبب زائد اموات ہوئیں؛ کورونا انکوائری رپورٹ

لندن (ہیلتھ ڈیسک): برطانیہ میں کورونا وبا سے نامناسب طریقے سے نمٹنے کے سبب زائد اموات ہوئیں اور معاشی نقصان…

July 19, 2024
پاکستان

بانی پی ٹی آئی نے اپنی بات سے پھر یوٹرن لے لیا: میاں افتخار حسین

نوشہرہ (ویب ڈیسک): عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…

August 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?