Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دھاندلی کیخلاف قومی شاہراہ پردھرنا، سندھ اسمبلی کا گھیراؤ ہوگا؛ پیر پگاڑاکا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > دھاندلی کیخلاف قومی شاہراہ پردھرنا، سندھ اسمبلی کا گھیراؤ ہوگا؛ پیر پگاڑاکا اعلان
پاکستان

دھاندلی کیخلاف قومی شاہراہ پردھرنا، سندھ اسمبلی کا گھیراؤ ہوگا؛ پیر پگاڑاکا اعلان

Published February 12, 2024
Tags: Featured دھاندلی اور نتائج تبدیل آر او نے نہیں صبغت اللہ شاہ راشدی (پیر پگارا) کسی اور نے کیے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): مسلم لیگ فنشکنل اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے صدر صبغت اللہ شاہ راشدی (پیر پگارا) نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی اور نتائج تبدیل آر او نے نہیں بلکہ کسی اور نے کیے۔کنگری ہاؤس کراچی میں جی ڈی اے کے خصوصی اجلاس میں‌فیصلہ کیا گیا کہ ہم اس الیکشن کو یکسر مسترد کرتے ہیں؛ بوگس الیکشن کے خلاف جی ڈی اے کی جانب سے 16 تاریخ کو حیدرآباد جامشورو ٹول پلازہ پر پیر پگھاری کی قیادت میں دھرنا دیا جائے گا۔اسمبلی کی حلف برداری کے دن سندھ اسمبلی کا گھیراؤ کیا جائے گا۔جی ڈی اے کے دو منتخب ارکان حلف نہیں اٹھائیں گے۔

کراچی میں پگارا ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیر پگارا نے کہا کہ مجھے تقریر کرنی نہیں آتی، یہ جو الیکشن ہوا ہے بدترین حکومت کے بعد بھی یہ نتائج آئے، ہم اہسے الیکشن کو مسترد کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ ریاست مخالف الیکشن تھا اور میں اسے ریاست مخالف اسلیے کہتا ہوں کہ 1971 کی طرح کے انتخابات تھے، اُس وقت شیخ مجیب کے پاس ایک سو سات سیٹس تھی جبکہ بھٹو صاحب کے پاس 60 سیٹس تھیں اور مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا گیا۔

پیرپگارا نے کہا کہ ’مجھے الیکشن سے پہلے کسی دوست نے مشورہ دیا کہ جی ڈی اے ختم کردو، جس پر میں نے انکار کیا تو مجھے پیش کش کی گئی کہ زرداری صاحب کے ساتھ الائنس بنا لو تو فنکشنل لیگ کی سیٹیں مل جائیں گی اور اگر ایسا نہ ہوا تو جی ڈی اے کے سامنے صفر جبکہ ایم کیو ایم کے سامنے 15 لکھا ہوا ہے‘۔

انہوں نے نتائج میں تبدیلی اور مبینہ دھاندلی پر کہا کہ ’یہ سب آر اوز کا کام نہیں ہے بلکہ کسی اور کا ہے‘۔

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رہنما صفدر عباسی نے بتایا کہ الیکشن میں دھاندلی اور نتائج تبدیلی کے خلاف جمعہ کو 11 بجے حیدر آباد بائی پاس پر احتجاج ریکارڈ کرائیں گے، ہم اس اسمبلی کو قبول نہیں کریں گے۔

TAGGED:Featuredدھاندلی اور نتائج تبدیل آر او نے نہیںصبغت اللہ شاہ راشدی (پیر پگارا)کسی اور نے کیےگرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ماں نے ایک ماہ کی بچی کو جھولے کے بجائے اوون میں ڈال دیا، بچی جل کر ہلاک
Next Article بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم کو نجی گفتگو کے دوران گالی دے دی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ڈیجیٹل مردم شماری پر قوم پرستوں کو اعتماد میں‌لیں گے؛ چیف شماریات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) شماریات ڈویژن نے پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سےصحافیوں کو بریفنگ دی۔ چیف شماریات نعیم…

January 14, 2023
پاکستانتازہ ترین

ہائیکورٹ ججز کےخط کا معاملہ: چیف جسٹس نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد فل کورٹ اجلاس بلا لیا

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف…

March 28, 2024
انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ کے اچانک چھوڑ جانے پررشتہ ختم ہوا، انکیتا لوکھنڈے

ممبئی: بھارتی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے اداکار سشانت سنگھ سے تعلقات ختم ہونےکی وجہ سے 7 سال بعد پردہ اٹھا…

October 31, 2023
پاکستانتازہ ترین

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ،ISI کے بریگیڈیئرمصطفیٰ کمال برکی شہید

انگوراڈا (ویب ڈیسک): جنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈا میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی)…

March 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?