Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈیجیٹل مردم شماری پر قوم پرستوں کو اعتماد میں‌لیں گے؛ چیف شماریات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ڈیجیٹل مردم شماری پر قوم پرستوں کو اعتماد میں‌لیں گے؛ چیف شماریات
پاکستانتازہ ترین

ڈیجیٹل مردم شماری پر قوم پرستوں کو اعتماد میں‌لیں گے؛ چیف شماریات

Published January 14, 2023
Tags: اعتماد میں لیا اعتماد میں لیا ہے پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سے چیف شماریات ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سے شماریات ڈویژن قوم پرستوں سے ملاقات
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک) شماریات ڈویژن نے پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سےصحافیوں کو بریفنگ دی۔ چیف شماریات نعیم الظفر نے کہا کہ انہوں نے سندھ کی تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا ہے۔

نعیم الظفر نے کہا کہ قوم پرستوں سے ملاقات کے لیے رابطہ کیا ہے۔ جلد حیدرآباد میں ان سے ملاقات کرکے تحفظات دور کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ معلوم ہونا چاہیے کہ وہاں کتنے غیر ملکی رہتے ہیں۔

چھٹی مردم شماری میں سندھ کے اعتراضات کے باعث نتائج تاخیر سے آئے۔اس بار سیکیورٹی فورس صرف عملے کی سیکیورٹی کے لیے ہوگی، وہ گنتی میں مداخلت نہیں کریں گے۔

شماریات ڈویژن کے مطابق ہم وثوق سے کہتے ہیں کہ اس بار مردم شماری شفاف ہوگی، کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔

TAGGED:اعتماد میں لیااعتماد میں لیا ہےپہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سےچیف شماریاتڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سےشماریات ڈویژنقوم پرستوں سے ملاقات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گھوٹکی:کاٹن فیکٹری کے گودام پر چھاپہ 7 ہزار گندم کی بوریاں ضبط
Next Article سندھ بھر میں‌ڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف جسقم کےاحتجاجی مظاہرے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

عمران خان کے ہیپاٹائٹس سے متاثر ہونے کا خدشہ، سپرینڈنٹ اڈیالہ جیل کا اہم بیان سامنے آگیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک): سپرینڈنٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی عبدالغفور انجم نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے قاسم خان…

August 2, 2025
پاکستانتازہ ترین

عسکری فور کراچی میں کثیر منزلہ عمارت کی تعمیر روکنے کے خلاف درخواست مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے عسکری فور کراچی میں کثیر منزلہ عمارت کی تعمیر روکنے کے خلاف درخواست…

October 25, 2023
پاکستان

ملک میں 2 مئی کو ہونیوالا اے لیول کا ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے کا انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک): ملک میں 2 مئی کو ہونے والا اے لیول کا ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے کا انکشاف…

May 8, 2024
پاکستان

عمران خان کی خواہش نے پاکستان کو آئینی بحران میں دھکیل دیا: بلوم برگ

کراچی (ویب ڈیسک: امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان…

April 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?