Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کینساس میں فتح کی پریڈ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 21 زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > کینساس میں فتح کی پریڈ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 21 زخمی
دنیا

کینساس میں فتح کی پریڈ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 21 زخمی

Published February 15, 2024
Tags: Featured کینساس میں فتح کی پریڈ میں فائرنگ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کینساس
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): امریکی ریاست میسوری کے شہر کینساس میں سپر باؤل فتح پریڈ کے اختتام پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 21 زخمی ہونے والے افراد میں زیادہ تر کی حالت خطرے میں ہے جبکہ زخمیوں میں شامل 9 بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

کینساس میں فتح کی پریڈ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 21 زخمی
میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کینساس سٹی کے مرکز میں واقع ٹرین اسٹیشن کے قریب کی گئی جہاں ہزاروں شائقین سپر باؤل فتح کے جشن میں نکالی گئی پریڈ دیکھنے کے لیے جمع تھے، فائرنگ کے وقت کینساس سٹی چیفس کے کھلاڑی بھی اسٹیج پر موجود تھے، فائرنگ شروع ہوتے ہی پریڈ دیکھنے والا ہجوم، میئر اور ان کے خاندان سمیت دیگر افراد کو جان بچانے کیلئے وہاں سے بھاگنا پڑا۔

پولیس نے 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے اور واقعے سے متعلق کنساس سٹی کے پولیس چیف اسٹیسی گریوز نے بتایا کہ فائرنگ کے فوری بعد پولیس حکام نے جوابی کارروائی کی اور جائے وقوعہ پر موجود مشتبہ افراد سے تحقیقات شروع کر دیں۔

حکام نے بتایا کہ فائرنگ کے وقت پریڈ کی نگرانی کیلئے 800 سے زیادہ پولیس اہلکار اور فائر ڈپارٹمنٹ جائے وقوعہ پر موجود تھا۔

TAGGED:Featuredکینساس میں فتح کی پریڈ میں فائرنگمیڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کینساس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نامزد وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری
Next Article امیتابھ اور جیا بچن کے اثاثوں کی کُل مالیت کتنی ہے؟
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وفاقی پولیس کے اہلکاروں کا سنگین جرائم میں ملوث ہونیکا انکشاف، 3اہلکار برطرف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی پولیس کے اہلکار شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے، منشیات فروشی اور رشوت لینے…

September 19, 2024
پاکستان

مذہبی جذبات بھڑکانے جیسے واقعات کا تسلسل اظہارکا نہیں بلکہ شیطانی ایجنڈے کا حصہ ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت…

July 21, 2023
پاکستانصحت

بلوچستان میں کانگو وائرس پھیل گیا، 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ (ہیلتھ ڈیسک): بلوچستان کے متعدد اضلاع ایک بار پھر کانگو وائرس کی لپیٹ میں آگئے ہیں جہاں وائرس کے…

June 2, 2023
دنیا

اسرائیلی فوج کا غزہ میں مسجد پر حملہ، 50 نمازی شہید، متعدد زخمی

(ویب ڈیسک): اسرائیلی فوج نے غزہ میں مسجد پر حملہ کر کے 50 نمازیوں کو شہید کر دیا جبکہ متعدد…

November 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?