Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھائی نے 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرلیا تھا؛ وکرانت میسی کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بھائی نے 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرلیا تھا؛ وکرانت میسی کا انکشاف
انٹرٹینمنٹ

بھائی نے 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرلیا تھا؛ وکرانت میسی کا انکشاف

Published February 20, 2024
Tags: Featured اسلام قبول کرلیا بارہویں فیل بالی ووڈ کی سپرہٹ نئی فلم بھائی سے متعلق بڑا انکشاف وکرانت میسی
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سپرہٹ نئی فلم بارہویں فیل کے اداکار نے اپنے بھائی سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔کچھ عرصہ قبل ریلیز ہونے والی فلم ” بارہویں فیل” کے ہیرو وکرانت میسی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کے بھائی نے 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرلیا تھا۔

ادکاار نے کہا کہ میرا نام وکرانت میسی ہے اور میرے بڑے بھائی کا نام معین ہے جسے سن کر آپ یقینا حیران ہوں گے۔ ایسا اس لیے ہے کہ انہوں نے اپنی نوجوانی میں اسلام قبول کرلیا تھا۔ میرے خاندان نے انہیں کھلے دل سے اسلام قبول کرنے کی اجازت دے دی تھی۔ میرے والد نے بھائی سے کہا تمہیں اگر اس میں سکون ملتا ہے تو ضرور کرو۔

وکرانت میسی نے کہا کہ جب میرے بھائی نے اسلام قبول کیا تو خاندان والوں نے اعتراض کیا اور بہت سے سوالات اٹھے تاہم میرے والد نے سب کو یہ کہہ کر خاموش کروا دیا کہ یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے۔

بالی ووڈ اداکار کا مزید کہنا تھا کہ میں نے اپنے گھر میں ہمیشہ مذہب اور روحانیت پر بات ہوتے دیکھی ہے۔ میری والدہ سکھ ہیں۔ والد باقاعدگی سے چرچ جانے والے مسیحی ہیں اور میں آپ کے سامنے ہوں میری بیوی بھی ہندو ہیں۔

وکرانت میسی کی فلم ” بارہویں فیل” سپر ہٹ ثابت ہوئی اور انہیں فلم میں بہترین اداکاری پر بے حد سراہا گیا۔

TAGGED:Featuredاسلام قبول کرلیابارہویں فیلبالی ووڈ کی سپرہٹ نئی فلمبھائی سے متعلق بڑا انکشافوکرانت میسی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article افغان مذاکرات میں شرکت کیلیے طالبان کی شرائط ناقابل عمل تھیں؛ اقوام متحدہ
Next Article بھارت:کانگریس رہنما سونیا گاندھی راجیہ سبھا کیلیے بلا مقابلہ منتخب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لائیو: القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی 2 ہفتوں کیلئے ضمانت منظور

(ویب ڈیسک):اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی…

May 12, 2023
دنیا

کنگ چارلس کیخلاف دورے کے دوران نعرے لگ گئے

کولچیسٹر (ویب ڈیسک): برطانیہ کے شاہ چارلس کوکولچیسٹر شہر کے دورے پر مظاہرین کے طنزیہ نعروں کا سامنا کرنا پڑگیا۔…

March 9, 2023
پاکستان

وفاقی کابینہ اجلاس: ججز کے معاملے پر انکوائری کمیشن قائم کرنے کی منظوری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خط پر انکوائری کمیشن قائم کرنے…

March 30, 2024
پاکستان

ڈیجیٹل مردم شماری سندھ دشمن اور سازشی عمل ہے؛ ڈاکٹر قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک):سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے ہونے والی ڈیجیٹل مردم شماری کو سندھ دشمن اور سازشی مردم…

March 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?