Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسٹیبلشمنٹ سے سودے بازی کا الزام مسترد ، آئین اور جمہوریت کی بات کی؛ بلاول
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسٹیبلشمنٹ سے سودے بازی کا الزام مسترد ، آئین اور جمہوریت کی بات کی؛ بلاول
پاکستان

اسٹیبلشمنٹ سے سودے بازی کا الزام مسترد ، آئین اور جمہوریت کی بات کی؛ بلاول

Published February 20, 2024
Tags: Featured آئین اور جمہوریت کی بات کی اسٹیبلشمنٹ سے سودے بازی کا الزام مسترد اقتدار کیلئے بلاول بھٹو زرداری
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اقتدار کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے سودے بازی کا الزام مسترد کردیا۔سپریم کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں بلاول کا کہنا تھاکہ میں نے مولانا فضل الرحمان کے مطابق کوئی ملاقات کی بھی تھی تو اس میں آئین اور جمہوریت کی بات کی تھی۔

انہوں نے صحافی کے سوال پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ میں نے اسٹیبلشمنٹ سے سودے بازی کی تھی؟ بغیر ثبوت کے الزام نہ لگایا جائے۔

ان کا کہنا تھاکہ اگرمولانا یا کوئی بات کرتے ہیں تو ان سے پوچھیں، اگر میری ملاقات ہوئی بھی توکیا میں نے جمہوریت، آئین پر بات کی یا سودے بازی کی؟

خیال رہے کہ چند روز قبل جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا تھا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد اُس وقت کے آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے کہنے پر لائے تھے۔

TAGGED:Featuredآئین اور جمہوریت کی بات کیاسٹیبلشمنٹ سے سودے بازی کا الزام مسترداقتدار کیلئےبلاول بھٹو زرداری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سیڈا میں بغیر اشتہارات، خلاف ضابطہ بھرتیوں اور پروموشن کا انکشاف
Next Article ملتان سلطانز کی مسلسل دوسری کامیابی؛ اسلام آباد کو 5 وکٹوں سےشکست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پنجاب اسمبلی انتخابات کے فنڈز کا فیصلہ پارلیمنٹ کریگی؛وفاقی کابینہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس دو گھنٹے سے زائد جاری رہنے کے…

April 9, 2023
پاکستان

ارسا ایکٹ میں ترمیم چالبازی ہے، دریائے سندھ پرکالا باغ سمیت کوئی بھی ڈیم یا نہر قبول نہیں؛ ڈاکٹر قادر مگسی

حیدرآباد (ویب‌ڈیسک): سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈالنے کے لیے مختلف چالبازیاں اور حربے کیے جا رہے ہیں۔ سندھ کا…

September 18, 2024
پاکستان

ملک میں مہنگائی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے ؛ عمران خان

لاہور (نجات نیوز): سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کا 50…

January 3, 2023
پاکستان

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول منسوخ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ نے اسلام آبادہائیکورٹ کے حکم پر اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے…

December 27, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?