Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مخصوص نشستوں‌کی دوڑ:ن لیگ کو 20، پی پی 13، ایم کیو ایم کو 5 ملیں گی، پی ٹی آئی سمیت باقی جماعتیں باہر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مخصوص نشستوں‌کی دوڑ:ن لیگ کو 20، پی پی 13، ایم کیو ایم کو 5 ملیں گی، پی ٹی آئی سمیت باقی جماعتیں باہر
پاکستان

مخصوص نشستوں‌کی دوڑ:ن لیگ کو 20، پی پی 13، ایم کیو ایم کو 5 ملیں گی، پی ٹی آئی سمیت باقی جماعتیں باہر

Published February 21, 2024
Tags: Featured پی ٹی آئی کی 27 مخصوص نشستوں کا مستقبل الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے ن لیگ کو 20، پی پی 13
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تیرہ سیاسی جماعتیں قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی دوڑ سے باہر ہوگئیں، ن لیگ کو 20، پی پی 13، ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے جب کہ پی ٹی آئی کی 27 مخصوص نشستوں کا مستقبل الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مخصوص نشستوں کی دوڑ سے باہر ہوئی تیرہ جماعتوں میں جماعت اسلامی، جے یو آئی ف، تحریک لبیک، اے این پی، آئی پی پی، مسلم لیگ ضیاء پختونخوا ملی عوامی پارٹی ، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس شامل ہیں، مسلم لیگ ق کو بھی مخصوص نشستوں کے حصول میں مشکلا ت درپیش ہیں۔

اسی طرح پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے ارمان پر بھی پانی پھر گیا، مرکزی مسلم لیگ، نیشنل پارٹی، بلوچستان عوامی پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی بھی مطلوبہ نتائج حاصل نہ کرسکیں۔

جن جماعتوں کو مخصوص نشستیں ملیں گی ان میں مسلم لیگ ن کو قومی اسمبلی میں 16 خواتین اور 4 اقلیتوں کی مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے پیپلز پارٹی کو 11 خواتین اور 2 خواتین کی مخصوص نشستیں ملنے کا عمل متوقع ہے۔

ایم کیو ایم کو قومی اسمبلی میں خواتین کی 4 اور ایک اقلیتی نشست ملنے کاامکان ہے، پی ٹی آئی کی 27 مخصوص نشستوں کا مستقبل الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے، الیکشن کمیشن کی صوابدید پر خواتین کی 23 اور 4 اقلیتی نشستیں سنی اتحاد کونسل کو ملیں گی۔

TAGGED:Featuredپی ٹی آئی کی 27 مخصوص نشستوں کا مستقبل الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہےن لیگ کو 20، پی پی 13
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: 200 سے زائد بلند عمارتوں کی تعمیر ناقص میٹریل، بغیر منصوبہ بندی کی گئی: کے ایم سی رپورٹ
Next Article “ایک ہم ہی نہیں، دنیا ہے پریشاں”:برطانیہ میں اسکولوں میں طلبہ کےموبائل استعمال کرنے پر پابندی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

جیل سے رہائی کے بعد عمران خان سے ملنے والے 27 پی ٹی آئی کارکن گرفتار

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور پولیس نے رہائی کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی )عمران خان سے ملنے…

June 18, 2023
پاکستاندنیا

عالمی امن و خوشحالی کیلیے ملکرکام کرنے کے خواہاں ہیں؛ شہباز شریف کا جوبائیڈن کو جوابی خط

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ عالمی امن، خطے کی…

March 31, 2024
کاروبار

سونے کی قیمت ایک ہی دن میں 9 ہزار روپے کم

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): بین الاقوامی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت 22 ڈالر گھٹ کر…

January 31, 2023
پاکستان

خواجہ سعد کی کل تک ریلوے ملازمین کو تنخواہیں دینے کی یقین دہانی

لاہور (نیوز ڈیسک): وزیربرائے ریلوے خواجہ سعد رفییق کا کہنا ہے کہ کل تک ریلوے کے تمام ملازمین کی تنخواہیں…

January 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?