Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بیرسٹر گوہر ناکام رہے، چیئرمین کے عہدے سے ہٹایا گیا ہے؛ شیر افضل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بیرسٹر گوہر ناکام رہے، چیئرمین کے عہدے سے ہٹایا گیا ہے؛ شیر افضل
پاکستان

بیرسٹر گوہر ناکام رہے، چیئرمین کے عہدے سے ہٹایا گیا ہے؛ شیر افضل

Published February 23, 2024
Tags: Featured بیرسٹر گوہر ناکام رہے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نااہلی اور خراب کارکردگی نو منتخب رکن اسمبلی شیر افضل مروت
Share
SHARE

راولپنڈی(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور نو منتخب رکن اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر کو چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کے پیچھے نااہلی اور خراب کارکردگی ہے۔نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا تھا بیرسٹر گوہر شریف آدمی ہیں لیکن ان کی کارکردگی اطمینان بخش نہیں تھی۔

شیر افضل مروت کا کہنا تھا بیرسٹر گوہر علی خان کو چیئرمین شپ کے عہدے سے ہٹانے کے پیچھے ان کی نااہلی اور خراب کارکردگی ہے، پارٹی آفس چلانے کے لیے ہر وقت متحرک رہنا ہوتا ہے لیکن ایسا نہ ہوا۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا تین ماہ کا وقت بیرسٹر گوہر کو ملا لیکن وہ کامیاب نہ ہو سکے، ورکرز کے احتجاج سمیت دیگر توقعات تھیں جس میں بیرسٹر گوہر ناکام ہوئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ انتخابی نتائج کے بعد قیادت کی اپروچ قابل ستائش نہ تھی، بیرسٹر گوہر کو لیڈ کرنا چاہیے تھا لیکن وہ ناکام رہے۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن سے چند روز قبل جن انتخابات کا اعلان کیا گیا تھا اس میں بیرسٹر گوہر کو چیئرمین شپ کے عہدے پر نامزد کیا گیا تھا جبکہ گزشتہ روز تحریک انصاف کی جانب سے انٹرا پارٹی الیکشن کے شیڈول کا اعلان کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ بیرسٹر علی ظفر چیئرمین کے امیدوار ہوں گے۔

TAGGED:Featuredبیرسٹر گوہر ناکام رہےپاکستان تحریک انصاف کے رہنمانااہلی اور خراب کارکردگینو منتخب رکن اسمبلی شیر افضل مروت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیرستان: میر علی میں خاتون کے رحم سے 10 کلو وزنی دو رسولیاں نکال لی گئیں
Next Article جوبائیڈن نے روسی صدر کو گالی دیدی؛اس بیان کو بیوقوفانہ سمجھتے ہیں؛ پیوٹن کا ردعمل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

میں واپس آؤں گا ، آپ کو ان تمام کارروائیوں کا جواب دینا ہوگا؛ عمران خان کا JIT ٹیم سے مکالمہ

لاہور (ویب ڈیسک): 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان…

July 15, 2023
پاکستانکھیل

پراڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران زخمی پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پراڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران سر پر پتھر لگنے سے زخمی ہونے والے پاکستانی کوہ…

August 12, 2024
پاکستانصحتکاروبار

مختلف ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس کی وجہ سے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): حکومت کی جانب سےکچھ ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس لگانے کی وجہ سے ان کی…

September 22, 2024
پاکستان

عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلائیں‌گے؛ اسد قیصر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا…

June 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?