Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میرے والدین صاحبہ سے بہت ڈرتے تھے، ریمبو کا مارننگ شو میں‌انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > میرے والدین صاحبہ سے بہت ڈرتے تھے، ریمبو کا مارننگ شو میں‌انکشاف
انٹرٹینمنٹ

میرے والدین صاحبہ سے بہت ڈرتے تھے، ریمبو کا مارننگ شو میں‌انکشاف

Published February 23, 2024
Tags: Featured پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ریمبو (افضال خان) نے انکشاف کیا والدین صاحبہ سے ڈرتے تھے
Share
SHARE

لاہور (شوبز ڈیسک): پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ریمبو (افضال خان) نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے مرحوم والدین شادی سے پہلے اُن کی اہلیہ صاحبہ سے بہت ڈرتے تھے۔حال ہی میں ریمبو اور اُن کی اہلیہ و اداکارہ صاحبہ نے نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں ریمبو نے بتایا کہ انہیں صاحبہ کی والدہ کو متاثر کرنے کے لیے سخت محنت کرنی پڑی، انہوں نے 4 سال تک میڈم نشو کے ساتھ کام کیا اور پھر جاکر وہ اپنی بیٹی صاحبہ کی شادی ریمبو کے ساتھ کرنے کے لیے راضی ہوئیں۔

ریمبو نے کہا کہ جب میرا اور صاحبہ کا رشتہ پکا ہوگیا تھا تو میرے والدین صاحبہ کو بہو بنانے سے بہت ڈر رہے تھے کیونکہ صاحبہ اونچے خاندان کی معروف اداکارہ تھیں جبکہ میرے والدین سادہ تھے، میرے خاندان کا دور دور تک شوبز انڈسٹری سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

اداکار نے کہا کہ میرے والدین کی طرح، میں بھی ڈرتا تھا کہ صاحبہ میری فیملی کے ساتھ رہ سکے گی یا نہیں کیونکہ صاحبہ تو جوتے تک خود نہیں پہنتی تھی، شادی سے پہلے جب وہ باہر جاتی تھیں تو اُن کے ساتھ اُن کا مینجر، سیکیورٹی گارڈ، ڈرائیور اور ایک خاتون ہوتی تھیں۔

اُنہوں نے کہا کہ جب ہماری شادی ہوئی تو صاحبہ کو دیکھ کر میرے والدین کا ڈر ختم ہوگیا تھا، صاحبہ نے ظاہر ہی نہیں ہونے دیا تھا کہ وہ اتنے اونچے خاندان سے آئی ہیں۔

ریمبو نے کہا کہ مجھے صاحبہ کی والدہ و اداکارہ میڈم نشو کی بہت سے باتیں بُری لگتی تھیں لیکن اُن کی ایک بات بہت اچھی لگی تھی کہ بےشک اُن کی بیٹیاں گھر سے باہر ایک مشہور شخصیت کی طرح رہتی تھیں لیکن گھر میں اُن کی دونوں بیٹیاں ملازمین کے ساتھ گھر کے کام بھی کرواتی تھیں۔

اداکار نے مزید کہا کہ صاحبہ کا اخلاق دیکھ کر آج میرے خاندان والے کہتے ہیں کہ تمہیں بہت اچھی بیوی ملی ہے، ہم تمہارے لیے اتنی اچھی بیوی نہیں ڈھونڈ سکتے تھے۔

واضح رہے کہ پاکستان کے معروف اداکار اور کامیڈین جان ریمبو نے اداکارہ صاحبہ سے 90 کی دہائی میں شادی کی تھی، اس جوڑی کی دو جوان بیٹے بھی ہیں۔

TAGGED:Featuredپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارریمبو (افضال خان) نے انکشاف کیاوالدین صاحبہ سے ڈرتے تھے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جوبائیڈن نے روسی صدر کو گالی دیدی؛اس بیان کو بیوقوفانہ سمجھتے ہیں؛ پیوٹن کا ردعمل
Next Article مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ، اویس شاہ اسپیکر اور نوید انتھونی ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ہونگے، بلاول
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: نثار شہید پارک میں فیملی کے بغیر داخلے پر پابندی عائد

(ویب ڈیسک):ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی ( ڈی ایچ اے) کراچی نے نثار شہید پارک میں علاقہ مکینوں کے سوا غیر رہائشی…

June 24, 2023
دنیا

امریکی صدر جو بائیڈن طیارے کی سیڑھیوں پر ایک بار پھر لڑکھڑا گئے

الاباما (ویب ڈیسک): امریکی صدر جو بائیڈن ائیر فورس ون طیارے کی سیڑھیوں سے اوپر جاتے ہوئے ایک بار پھر…

March 7, 2023
پاکستان

حکومت نے ملک کو درپیش چیلنجز میں فضل الرحمان سے مدد اور حمایت طلب کر لی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ملاقات کی…

August 30, 2024
کھیل

انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ: یو اے ای کو شکست، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دبئی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنے دوسرے میچ میں متحدہ…

December 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?