Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ، اویس شاہ اسپیکر اور نوید انتھونی ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ہونگے، بلاول
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ، اویس شاہ اسپیکر اور نوید انتھونی ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ہونگے، بلاول
پاکستان

مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ، اویس شاہ اسپیکر اور نوید انتھونی ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ہونگے، بلاول

Published February 23, 2024
Tags: Featured اویس شاہ اسپیکر اور نوید انتھونی ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مراد علی شاہ کو سندھ کا وزیر اعلیٰ نامزد
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مراد علی شاہ کو سندھ کا وزیر اعلیٰ نامزد کردیا۔کراچی میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اویس شاہ پیپلز پارٹی کی طرف سے اسپیکر اور نوید انتھونی ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کے لیے نامزد ہیں۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن میں پیپلزپارٹی کی نظریں صرف عوام پر ہوتی ہیں، الیکشن میں تاریخی کامیابی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے اور عوام کا بار بار منتخب کرانے پر شکر گزار ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ کے عوام کی توقعات ہم سے بڑھ گئی ہیں اور ہمیں ماضی سے بہتر کارکردگی دکھانی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ باقی جماعتیں سوچتی ہوں گی الیکشن آسان ہے لیکن الیکشن بہت مشکل ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کارکردگی میں حکومت سندھ کا مقابلہ وفاقی اور دیگر صوبائی حکومتوں سے ہوگا، آپ کا کردار ایسا ہونا چاہیے کہ میں آپ پر فخر کر سکوں، کرپشن روکنے کے لیے بہت سختی کرنا ہوگی

TAGGED:Featuredاویس شاہ اسپیکر اور نوید انتھونی ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلیپی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداریمراد علی شاہ کو سندھ کا وزیر اعلیٰ نامزد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میرے والدین صاحبہ سے بہت ڈرتے تھے، ریمبو کا مارننگ شو میں‌انکشاف
Next Article کراچی: بلوچ پل کے قریب کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگ گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

9 مئی کیس: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سمیت 70 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا

سرگودھا ( ویب ڈیسک): نو مئی کیس میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بچھر کو 10 سال قید…

July 22, 2025
پاکستانتازہ ترین

ایکنک اجلاس:110 ارب کے منصوبےمنظور، کراچی کیلئے 18 ارب 80 کروڑمختص

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے…

August 6, 2023
پاکستان

بلدیہ فیکٹری کیس: رحمان بھولا،زبیر چریا کو پھانسی، رؤف صدیقی کو چھوڑ دیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں ملزم رحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزائے موت…

September 11, 2023
پاکستانکاروبار

ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ محنت سندھ کے ورکرز ویلفیئر بورڈ میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ورکرز…

August 10, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?