Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیل کی دیر البلح میں گولا باری، غزہ کا آخری فعال اسپتال بھی بند
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیل کی دیر البلح میں گولا باری، غزہ کا آخری فعال اسپتال بھی بند
دنیا

اسرائیل کی دیر البلح میں گولا باری، غزہ کا آخری فعال اسپتال بھی بند

Published February 29, 2024
Tags: Featured فلسطینیوں کی نسل کشی کی سازش جاری رکھی ہوئی ہے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):اسرائیلی فوج کی جانب سے دیر البلح میں صبح سے گولا باری کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنی جارحیت کو برقرار رکھتے ہوئے ناصر اسپتال پر شیلنگ کردی جب کہ ایندھن اور طبی سامان کی عدم دستیابی کے سبب شمالی غزہ کا آخری فعال اسپتال بھی بند ہوگیا۔

اس کے علاوہ اسرائیل نے بمباری کے بعد قحط کے ذریعے بھی فلسطینیوں کی نسل کشی کی سازش جاری رکھی ہوئی ہے۔

ادھر اقوام متحدہ کے حکام کا کہنا ہے کہ 6 لاکھ فلسطینی قحط کے دہانے پر ہیں، 30 ہزار فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل غزہ کے لوگوں سے نہیں حماس سے لڑ رہا ہے۔

دوسری جانب حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہے اسرائیل سے بات چیت میں نرمی کے ساتھ جنگ کے لیے بھی پوری طرح تیار ہیں۔

TAGGED:Featuredفلسطینیوں کی نسل کشی کی سازش جاری رکھی ہوئی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط سائفر کے بعد ملک دشمنی کا ایک اور ثبوت ہے
Next Article پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ، ڈیزل کے نرخ برقرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

لاس ویگاس میں سائبر ٹرک بم دھماکے میں ملوث شخص حاضر سروس امریکی فوجی نکلا

لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر سائبر ٹرک بم دھماکے میں ملوث شخص حاضر سروس امریکی فوجی نکلا۔ امریکی…

January 3, 2025
انٹرٹینمنٹ

راجستھان کی 19 سالہ نندنی گپتا ’’مس انڈیا‘‘ بن گئی

نئی دہلی(شوبز ڈیسک): بھارت میں ہونے والے مقابلۂ حسن ’’مس انڈیا‘‘ میں راجستھان کی 19 سالہ نندنی گپتا نے اپنے…

April 16, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پشاور ہائیکورٹ: سست انٹرنیٹ پر وزارت داخلہ اور وزارت آئی ٹی سے جواب طلب

پشاور (ویب ڈیسک): پشاور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ سروس کی سست روی پر وزارت داخلہ اور وزارت آئی ٹی سے جواب…

December 6, 2024
پاکستان

1971 میں پاکستان ٹوٹنے کی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا: جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ 1971 میں پاکستان…

April 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?