Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شدید بارشوں کی ایک اور اسپیل وارننگ جاری، کراچی میں مارچ میں جنوری کا احساس
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > شدید بارشوں کی ایک اور اسپیل وارننگ جاری، کراچی میں مارچ میں جنوری کا احساس
پاکستانتازہ ترین

شدید بارشوں کی ایک اور اسپیل وارننگ جاری، کراچی میں مارچ میں جنوری کا احساس

Published March 3, 2024
Tags: ایک اور اسپیل کی وارننگ جاری این ڈی ایم اے کراچی میں سردی کی شدت ملک میں شدید بارشوں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ (این ڈی ایم اے) نے ملک میں شدید بارشوں کے ایک اور اسپیل کی وارننگ جاری کر دی جب کہ کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں 5 سے 7 مارچ تک خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور پنجاب کے بالائی علاقوں کے اس اسپیل سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔

اسپیل کے تحت بالائی اور وسطی پنجاب میں آندھی اور ژالہ باری بھی متوقع ہے۔

مری سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹے بارش اور برفباری جاری رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج خیبر پختونخوا، کشمیر، مری، گلیات، راولپنڈی، اسلام آباد میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔

راولپنڈی کے برساتی اور مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، حالیہ بارشوں کے بعد موسم غیر معمولی طور پر سرد ہوگیا ہے۔

کراچی میں صبح سویرے پارہ 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، شہریوں کو مارچ میں جنوری کا احساس ہو رہا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے موسم خشک،سرد اورمطلع صاف رہے گا، ہوا میں نمی کا تناسب 28 فیصد ہے، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

شہر میں شمال مغرب سے16کلومیٹرفی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

TAGGED:ایک اور اسپیل کی وارننگ جاریاین ڈی ایم اےکراچی میں سردی کی شدتملک میں شدید بارشوں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صدر مملکت کا انتخاب: آصف زرداری اور محمود اچکزئی میں مقابلہ ہوگا، کاغذات جمع
Next Article ‘ایم کیو ایم،ن لیگ کا معاہدہ شاید پنجاب کیلئے ہوگا، جہاں‌سرےسے بلدیاتی حکومتیں موجود ہی نہیں’
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جنگلات کاٹنے اور دریاؤں پر سوسائٹیز بنانے کیخلاف کارروائی کی جائے؛ قومی اسمبلی کا متفقہ مطالبہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی کے اجلاس میں ارکان نے جنگلات کاٹنے اور دریاؤں پر ہاؤسنگ سوسائٹیز بنانے کے…

September 2, 2025
پاکستانتازہ ترین

کراچی: سندھ ہائیکورٹ پبلک پارکس میں داخلہ اور پارکنگ فیس وصول کرنے پر برہم

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے شہر کے پبلک پارکس اورپلے گراؤنڈز میں داخلہ اور پارکنگ فیس وصول کرنے پر…

October 4, 2023
پاکستان

حیدرآباد:نجی اسکول کی طالبہ کی تیسری منزل سے کود کر خودکشی

حیدرآباد(ویب ڈیسک):حیدرآباد کے نجی اسکول میں طالبہ کے تیسری منزل سے گرکر جاں بحق ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔طالبہ…

February 13, 2023
پاکستان

عمران رہائی کی امید نہ رکھیں، ان کی مشکلات بڑھیں گی، جیلیں گنڈاپور کی مرضی سے کھل رہی ہیں: فیصل واوڈا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وفاقی وزیر سینیٹرفیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ رہائی کے بجائے بانی پی ٹی…

November 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?