Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حج 2024: کراچی سے’روڈ ٹو مکہ‘پراجیکٹ پرسروے کیلئےسعودی وفد کراچی پہنچ گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حج 2024: کراچی سے’روڈ ٹو مکہ‘پراجیکٹ پرسروے کیلئےسعودی وفد کراچی پہنچ گیا
پاکستانتازہ ترین

حج 2024: کراچی سے’روڈ ٹو مکہ‘پراجیکٹ پرسروے کیلئےسعودی وفد کراچی پہنچ گیا

Published March 6, 2024
Tags: سعودی عرب کےاعلیٰ سطح کے وفد کو ڈائریکٹر حج کراچی نے ویلکم کیا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): حج برائے 2024 کے عازمین کی سہولت کیلئے کراچی سے ’روڈ ٹو مکہ‘ کے سروے کیلئے 12 رکنی سعودی وفد کراچی پہنچ گیا۔جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ‘روڈ ٹو مکہ’ پراجیکٹ شروع کرنے کیلئے سعودی عرب کے 12 رکنی اعلیٰ سطح کے وفد نے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کیا۔سعودی وفد کو کراچی ائیرپورٹ پر وفاقی سیکرٹری مذہبی امور اور ڈائریکٹر حج کراچی نے ویلکم کیا، ‘روڈ ٹو مکہ’ پراجیکٹ کے تحت کراچی ائیرپورٹ کو شامل کرنے کے لیے سعودی حکام جائزہ لیں گے اور حج کے دوران پاکستانی حجاج کی کراچی ائیرپورٹ پر امیگریشن کی سہولت کا جائزہ لیا جائے گا۔

اس منصوبے کے تحت کراچی کے حجاج کرام بھی اسلام آباد کی طرح ڈومیسٹک مسافر کے طور پر جدہ پہنچیں گے، سعودی حکام ‘روڈ ٹو مکہ’ پراجیکٹ کے تحت حجاج کی امیگریشن کے لیے سروے کریں گے۔

سعودی حکام کی رپورٹ پر رواں سال کراچی ائیرپورٹ کو ‘روڈ ٹو مکہ’ پراجیکٹ میں شامل کیا جائے گا، روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت حج کے دوران کراچی ائیرپورٹ پر حجاج کی امیگریشن جدہ ائیرپورٹ پر نہیں ہوگی، اس وقت صرف اسلام آباد ائیرپورٹ ‘روڈ ٹو مکہ’ پراجیکٹ میں شامل ہے جب کہ کراچی اور لاہور ائیرپورٹس کو ‘روڈ ٹو مکہ’ پراجیکٹ میں شامل کرنے کا منصوبہ ہے۔

سعودی حکام آج وزارت مذہبی امور ، امیگریشن، سول ایوی ایشن سے ملاقاتیں کریں گے اور اے ایس ایف اور کسٹم سمیت دیگر محکموں کے حکام کے ساتھ کراچی ائیرپورٹ کا جوائنٹ سروے کریں گے۔

سعودی حکام کی رپورٹ پر کراچی ائیرپورٹ کو اس سال حج کے دوران ‘روڈ ٹو مکہ’ پراجیکٹ میں شامل کیا جائے گا۔

TAGGED:سعودی عرب کےاعلیٰ سطح کے وفد کو ڈائریکٹر حج کراچی نے ویلکم کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’سوشل میڈیاپر نہ پابندی،نہ ہی انارکی پھیلانےکی اجازت دی جاسکتی ہے’؛ احسن اقبال
Next Article نارتھ کراچی:مقروض باپ نے 3 بچوں سمیت خود کو آگ لگادی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

چیئرمین میٹرک بورڈکا امتحانی مراکز کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں

کراچی(ویب ڈیسک): ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات کے دوسرے روزبدھ کو صبح کی شفٹ میں سائنس گروپ…

May 8, 2024
پاکستانصحت

باچا خان ایئرپورٹ پشاور: خلیجی ملک سےآنیوالے شہری کا منکی پاکس ٹیسٹ مثبت آگیا

پشاور (ہیلتھ ڈیسک): پشاور ائیرپورٹ پر سامنے آنے والے منکی پاکس کے 2 مشتبہ کیسز میں سے ایک کیس کا…

August 31, 2024
پاکستان

بتائیں جناح کورٹ کس قانون کے تحت رینجرز کو دیا؟ چیف جسٹس وفاق اور سندھ حکومت پر برہم

کراچی (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے وفاقی اور سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے…

April 25, 2024
پاکستانتازہ ترین

غیر ملکیوں کی انخلا مہم پر سوالات کھڑے ہوگئے: افغانیوں کے چمن سے واپس کراچی پہنچنے کا انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک): غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کا انخلا جاری ہے اور ایسے میں کراچی سے…

November 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?