Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انسداد دہشتگردی: امریکا بھارت مشترکہ ورکنگ گروپ کا واشنگٹن میں اجلاس
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > انسداد دہشتگردی: امریکا بھارت مشترکہ ورکنگ گروپ کا واشنگٹن میں اجلاس
دنیا

انسداد دہشتگردی: امریکا بھارت مشترکہ ورکنگ گروپ کا واشنگٹن میں اجلاس

Published March 8, 2024
Tags: Featured امریکا بھارت مشترکہ ورکنگ گروپ انسداد دہشتگردی واشنگٹن میں اجلاس
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): انسداد دہشتگردی سےمتعلق امریکا بھارت مشترکہ ورکنگ گروپ کا واشنگٹن میں اجلاس ہوا۔اجلاس میں امریکا اوربھارت کے شہریوں کی خوشحالی کیلئے دہشتگردی سے نمٹنے کو ایک اہم عنصر قرار دیا گیا ہے۔

اجلاس میں انسداد دہشتگردی کیلئے معلومات کے تبادلے اور صلاحیتیں بہتربنانے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا۔

اس کے علاوہ اجلاس میں ممبئی اورپٹھان کوٹ حملوں میں ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے پر زور دیا گیا ہے جب کہ القاعدہ، داعش، لشکرطیبہ اور جیش محمد کیخلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredامریکا بھارت مشترکہ ورکنگ گروپانسداد دہشتگردیواشنگٹن میں اجلاس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا آواران کا دورہ، شہدا کے اہلخانہ اورعمائدین سے ملاقات
Next Article آرمی ایکٹ میں ترمیم ہوگی، 9 مئی کے حملہ آوروں اورمنصوبہ سازوں کو معافی نہیں ملے گی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

بینک آف امریکا نے پاکستان کے ڈالر بانڈ کا درجہ ہیوی ویٹ کردیا؛ بلوم برگ رپورٹ

کراچی (ویب ڈیسک): بینک آف امریکا نے پاکستان کےڈالر بانڈ کا درجہ مارکیٹ ویٹ سے بڑھاکرہیوی ویٹ کردیا۔بینک آف امریکا…

February 27, 2024
پاکستان

بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھاکہ سویلینزکا کورٹ مارشل نہیں ہوسکتا: جج آئینی بینچ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت…

February 18, 2025
پاکستان

چمن: قیدیوں کا اہلکاروں پر حملہ، سنگین مقدمات میں ملوث قیدی جیل سے فرار

(ویب ڈیسک ):چمن میں قیدیوں نے جیل اہلکاروں پر حملہ کردیا، سنگین مقدمات میں ملوث 15 سے 20 قیدی اہلکار…

June 30, 2023
پاکستان

آئی جی سندھ کی تقرری میں تاخیر اتحادی معاہدے کی خلاف ورزی ہے: وزیر داخلہ سندھ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کا کہنا ہےکہ آئی جی سندھ کی تقرری میں تاخیر اتحادی…

March 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?