Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کویت سے شکست، پاکستان ٹیم ساف فٹبال چیمپئن شپ سے باہر ہوگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > کویت سے شکست، پاکستان ٹیم ساف فٹبال چیمپئن شپ سے باہر ہوگئی
کھیل

کویت سے شکست، پاکستان ٹیم ساف فٹبال چیمپئن شپ سے باہر ہوگئی

Published June 25, 2023
Tags: Featured پاکستانی ٹیم ناک آؤٹ مرحلے سے بھی باہر
Share
SHARE

بنگلور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستانی فٹبال ٹیم کی پے درپے شکستوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، بھارت میں کھیلی جانے والی ساف فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم کویت سے اپنا دوسرا میچ بھی ہار گئی۔بھارت کے شہر بنگلورو کے سری کانتیراوا اسٹیڈیم میں گروپ اے کے کھیلے جانے والے میچ میں کویتی ٹیم نے پاکستان پر شروع سے حملے کیے اور دسویں منٹ میں حسن ال اینیزی نے گول کرکے ٹیم کو ایک صفر کی برتری دلائی۔

مبارک ال فنینی نے 17ویں منٹ میں ٹیم کی برتری کو ڈبل کیا اور پہلے ہاف کے اختتامی لمحات سے قبل اپنا دوسرا اور ٹیم کا تیسرا گول کرکے کویت کو 0-3 کی برتری دلادی۔ میچ کا چوتھا گول نصیر الراشدی نے کھیل کے 70ویں منٹ میں اسکور کیا۔

یوں کویت نے پاکستان کو 0-4 سے شکست دے دی۔

بھارت کےخلاف شکست کے بعد یہ پاکستان کی ایونٹ دوسری بڑی شکست ہے، اس شکست کے ساتھ پاکستانی ٹیم ناک آؤٹ مرحلے سے بھی باہر ہوگئی اور کویت نے 6 پوائنٹس کے ساتھ اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔

قومی ٹیم اب رسمی طور پر ایونٹ میں اپنا تیسرا میچ نیپال کے خلاف 27جون کو کھیلے گی۔

TAGGED:Featuredپاکستانی ٹیم ناک آؤٹ مرحلے سے بھی باہر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نوابشاہ کے قریب 2 مسافر بردار بسوں میں تصادم، 8 مسافر جاں بحق، 70 زخمی
Next Article یوتھ ورلڈ چیمپئن قومی باکسر عثمان وزیر اپنے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ایران: زاہدان میں مسلح افراد کاعدالت پر حملہ، ججز کے چیمبر میں گھس کر فائرنگ، ہلاکتوں کا خدشہ

زاہدان (ویب ڈیسک): ایران کے شہر زاہدان میں عدالت پر حملے میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا…

July 26, 2025
پاکستان

پاکستان نے بھارتی قیادت کے بے بنیاد اور جارحانہ بیانات کو مسترد کردیا

(ویب ڈٰیسک) اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی قیادت کے بے بنیاد ، حقائق کے منافی اور جارحانہ بیانات کو مسترد…

May 17, 2024
دنیا

پوپ فرانسس نے ہم جنس پرستوں کو کلین چٹ دے دی

ویٹی کن سٹی: پوپ فرانسس نے ہم جنس پرستوں کے خلاف قوانین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا…

January 25, 2023
پاکستان

بلاول بھٹو آج میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان کریں گے

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان آج کریں گے…

May 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?