Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ‘تمام فیصلوں پر نظرثانی ہوگی،نگران حکومت ایسا کوئی کام نہیں کر سکتی جس کا اسے اختیار نہ ہو’
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ‘تمام فیصلوں پر نظرثانی ہوگی،نگران حکومت ایسا کوئی کام نہیں کر سکتی جس کا اسے اختیار نہ ہو’
پاکستان

‘تمام فیصلوں پر نظرثانی ہوگی،نگران حکومت ایسا کوئی کام نہیں کر سکتی جس کا اسے اختیار نہ ہو’

Published March 8, 2024
Tags: Featured تمام فیصلوں پر نظر ثانی نگران صوبائی کابینہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ نگران صوبائی کابینہ کے تمام فیصلوں پر نظر ثانی کی جائے گی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا قانون کے مطابق نگران حکومت ایسا کوئی کام نہیں کر سکتی جس کا اسے اختیار نہ ہو، پچھلی حکومت کے کاموں کو بھی نگران کابینہ نہیں چھیڑ سکتی تھی۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا الیکشن کمیشن نے ہماری اسکیمیں روک دیں تھیں، یہ الیکشن کمیشن کا کام نہیں تھا، امن و امان کی صورتحال شہروں میں بہتر ہے نہ دیہی و کچے کے علاقے میں، امن و امان کی صورتحال کو قابو میں رکھنا حکومت کا کام ہے، پولیس میں کچھ تبدیلیاں کی جارہی ہیں جس پر مشاورت جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ مہنگائی کنٹرول کرنا بھی حکومت کا ہی کام ہے، ہم نے رمضان پرائس کنٹرول اور ذخیرہ اندازوں کے خلاف کام شروع کر دیا ہے، میں خود اس مہم کی نگرانی کروں گا، اگر انتظامیہ قابو نہیں کر سکی تو انتظامیہ کو سزا ملے گی۔

ایک سوال کے جواب میں مراد علی شاہ کا کہنا تھا کل آصف زرداری واضح اکثریت سے صدر منتخب ہو جائیں گے، اتوار کو نئے صدر کی تقریب حلف برداری ہو گی، اس کے بعد سندھ اور بلوچستان کی کابینہ بھی بن جائیں گی، پیپلز پارٹی، ن لیگ اور اتحادیوں کے ساتھ مشاورت کر کے کابینہ تشکیل دیں گے، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی حکومت سازی سے متعلق قائم کمیٹی وزارتوں کا فیصلہ کرے گی۔

TAGGED:Featuredتمام فیصلوں پر نظر ثانینگران صوبائی کابینہوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مائیک ٹائیسن کی رنگ میں‌واپسی،57سالہ لیجنڈری باکسر 30 سال چھوٹےجیک پال سے مقابلہ کرینگے
Next Article جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کیجانب سےسمندر سے بھرا سیارہ دریافت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

غزہ جنگ: حکومتی پالیسیوں پر جوبائیڈن انتظامیہ کی ایک اور رکن مستعفی

(ویب ڈیسک): فلسطینیوں کی نسل کشی پر تلے اسرائیل کا ساتھ دینے پر بائیڈن انتظامیہ کے ایک اور رکن نے…

May 16, 2024
کھیل

جنوبی افریقا کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا

کولکتہ ویب ڈیسک): آئی سی سی ون ڈ ے ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں 5 بار کی عالمی چیمپئن…

November 16, 2023
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ: ہم حالت جنگ میں ہیں، بلوچستان میں جو ہورہا ہے سب کے سامنے ہے؛توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ ہم اس وقت حالت جنگ…

August 28, 2024
پاکستانکاروبار

حکومت کاIMF کےمطالبہ پربجلی صارفین پر ڈبل سرچارج عائد

کراچی (ویب ڈیسک):حکومت نے آئی ایم ایف کے ایک اور مطالبے پر سرتسلیم خم کرتے ہوئے یکم جولائی سے ملک…

March 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?