Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پشاور بی آر ٹی کرپشن کیس:تحقیقات میں اہم پیشرفت، ملزمان کے گرد گھیرا تنگ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پشاور بی آر ٹی کرپشن کیس:تحقیقات میں اہم پیشرفت، ملزمان کے گرد گھیرا تنگ
پاکستانکاروبار

پشاور بی آر ٹی کرپشن کیس:تحقیقات میں اہم پیشرفت، ملزمان کے گرد گھیرا تنگ

Published March 22, 2024
Tags: Featured بس ریپڈ ٹرانزٹ بی آر ٹی پشاور خرد برد سے متعلق کیس کی تحقیقات ملزمان کے گرد گھیرا تنگ
Share
SHARE

پشاور(ویب ڈیسک): بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور منصوبے میں خرد برد سے متعلق کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق ملزمان کے خلاف اہم شواہد ملے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں ملزمان کے 75بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے ہیں۔

اسی طرح گلبرگ گرینز اسلام آباد میں ہائی رائز بلڈنگ کے اربوں روپے مالیت کے دو پلاٹ بھی منجمد کیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ملزمان کی پراپرٹیز کی معلومات کی فراہمی کیلئے ملک گیر سرچ کا آغاز کر دیا گیا۔

نیب کے ایک افسر نے جنگ کو بتایا کہ ملزمان کی بیرون ملک جائیداد کے حوالے سے معلومات کیلئے میوچل لیگل اسسٹنس کی درخواست وزارت خارجہ کو بھجوا دی گئی ہے۔

بی آر ٹی پراجیکٹ تحریک انصاف کی سابق حکومت میں وزیراعلی پرویز خٹک نے شروع کیا تھا جس کو وزیراعلیٰ محمود خان کی حکومت میں مکمل کیا گیا۔ نیب بی آر ٹی پراجیکٹ میں بڑے پیمانے پر کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کر رہا ہے۔

TAGGED:Featuredبس ریپڈ ٹرانزٹ بی آر ٹی پشاورخرد برد سے متعلق کیس کی تحقیقاتملزمان کے گرد گھیرا تنگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اولمپک کوالیفائر: قومی گول کیپر انجری کا شکار ہوکر وطن واپس، فیڈریشن کی بے حسی پر روپڑے
Next Article آئی ایم ایف کی نئی شرط:’ پیٹرول پر لیوی 60 روپے، 18 فیصد جی ایس ٹی بھی بحال کریں’
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پاکستان آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا ممبر ہے کوئی بھکاری نہیں: وزیر خزانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کوئی کہہ رہا ہے کہ مجھے آئی…

April 8, 2023
پاکستان

عوام کو بجلی کا پھر جھٹکا، فی یونٹ3 روپے 28 پیسےمہنگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد بجلی مہنگی کرنے…

October 2, 2023
پاکستان

سمندی طوفان ’ بپر جوائے ‘ کے اثرات: کراچی میں گرد آلود تیز ہوائیں اور بوندا باندی شروع

کراچی(ویب ڈیسک): بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان’ بپر جوائے ‘ کے اثرات سے شہر میں گرد آلود تیز…

June 13, 2023
پاکستانکاروبار

“اظہار بھی مشکل ہے، چپ رہ بھی نہیں‌سکتے” IMFملکی خودمختاری کیلئے خطرہ ہے، بجٹ میں ٹیکس انکے دباؤ پر لگایا؛ وزیر دفاع

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی وفاقی بجٹ پر اعتراض داغ دیا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام…

July 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?