Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل کیس؛ زیر حراست 103افراد کی تفصیلات طلب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل کیس؛ زیر حراست 103افراد کی تفصیلات طلب
پاکستان

فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل کیس؛ زیر حراست 103افراد کی تفصیلات طلب

Published March 25, 2024
Tags: Featured اپیلوں پر سماعت سپریم کورٹ فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیس میں زیر حراست 103افراد
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس میں زیر حراست 103افراد کی تفصیلات طلب کرلیں۔چھ رکنی لارجر بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کی۔سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کے وکیل خواجہ احمد حسین نے بنچ پر اعتراض اٹھا دیا۔ انہوں نے کہا کہ چھ رکنی لارجر بنچ پر اعتراض ہے۔

کے پی حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف دائر اپیلیں واپس لینے کی استدعا کر دی اور اس حوالے سے صوبائی کابینہ کی قرارداد عدالت میں پیش کر دی۔

وکیل کے پی حکومت نے کہا کہ انٹرا کورٹ اپیلیں واپس لینا چاہتے ہیں۔

سپریم کورٹ نے کہا کہ کابینہ قرارداد پر تو اپیلیں واپس نہیں کر سکتے، مناسب ہوگا کہ اپیلیں واپس لینے کیلئے باضابطہ درخواست دائر کریں۔

عدالت نے اٹارنی جنرل سے زیر حراست 103افراد کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے پوچھاکہ بتائیں کتنے ملزمان کو کتنی سزائیں ہوئیں، یہ بھی بتائیں کتنے ملزمان بری ہوئے؟ زیر حراست 103افراد میں سے کتنے افراد کی بریت بنتی ہے۔

کیس کی مزید سماعت جمعرات تک ملتوی کردی گئی۔

TAGGED:Featuredاپیلوں پر سماعتسپریم کورٹفوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائلکیس میں زیر حراست 103افراد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رفح سے فلسطینیوں کی بے دخلی جنگی جرم تصور ہو گا، فرانس کی اسرائیل کو وارننگ
Next Article پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ: فیصل آبادمیں پتنگ ساز فیکٹریوں اور پتنگ فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

‘یاد رکھیں 6 ماہ قبل بابر نے پاکستان کو نمبر 1 پر پہنچایا’، کپل دیو

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک): بھارت کے سابق لیجنڈ کرکٹر کپل دیو پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر ہونے والی…

November 14, 2023
پاکستانکاروبار

کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران برطرف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم نے اقتصادی چلینجز سے نکالنے کے لیے ٹاسک پورا نہ کرنے اور مبینہ کرپشن میں…

April 27, 2024
پاکستانصحت

بلوچستان میں کانگو وائرس پھیل گیا، 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ (ہیلتھ ڈیسک): بلوچستان کے متعدد اضلاع ایک بار پھر کانگو وائرس کی لپیٹ میں آگئے ہیں جہاں وائرس کے…

June 2, 2023
کھیل

ورلڈکپ میں شائقین کی عدم دلچسپی: تماشائیوں کو مفت چیزیں دینے کی پیشکش

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ورلڈکپ بھارت میں جاری ہے اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی…

October 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?