Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چینییوں کی اعلیٰ دماغی صلاحیتوں کا راز آشکار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > چینییوں کی اعلیٰ دماغی صلاحیتوں کا راز آشکار
صحت

چینییوں کی اعلیٰ دماغی صلاحیتوں کا راز آشکار

Published February 13, 2023
Tags: Featured جامعہ کوئنزلینڈ دماغی خلیات نیورون لائنز مین مشروم مشروم کے فوائد
Share
SHARE

کوئنز لینڈ (ہیلتھ ڈیسک): مشروم کے بہت سے فوائد سامنے آتے رہتے ہیں اور اب مشروم میں ایک بالکل نیا جزو دریافت ہوا ہے جو نہ صرف دماغی خلیات (نیورون) کو بڑھاتا ہے بلکہ یادداشت بھی بڑھاتا ہے۔

جامعہ کوئنزلینڈ کے برین انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ پروفیسر فریڈرک مینیئرنے کہا ہے کہ انہوں نے ایشیا، شمالی امریکا اور یورپ میں پائے جانے والے لائنز مین مشروم (ہریسئیم ایرینیکیئس) میں ایک نیا مرکب دریافت کیا ہے جو پہلے ہی چینی ادویہ سازی میں استعمال ہوتا رہا ہے۔

Mushrooms Magnify Memory by Boosting Nerve Growth

Active compounds in the edible Lion's Mane mushroom can help promote neurogenesis and enhance memory, a new study reports. Preclinical trials report the compound had a significant impact on neural growth https://t.co/mdSsmzKV13… https://t.co/RrPgze7ph7

— Neuroscience News (@NeuroscienceNew) February 10, 2023

اس خوشنما اور خوش ذائقہ مشروم میں دماغی عصبیات کو بڑھانے اور یادداشت کو تقویت دینے والا اہم جزو دریافت ہوا ہے بلکہ یہ نیورونز کو بھی بڑھاتا ہے۔ مشروم سے نکالے گئے اس جزو کو کلچر شدہ دماغی خلیات پر ڈالا گیا تو اعصابی خلیات میں اضافہ دیکھا گیا۔

یہ اضافہ خلیات کے اس حصے میں دیکھا گیا جو اطراف کا ماحول محسوس کرتے ہیں اور آپس میں روابط بناتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق اس مشروم کے استعمال سے یادداشت اور دماغ کو بہت فائدہ ہوسکتا ہے۔

TAGGED:Featuredجامعہ کوئنزلینڈدماغی خلیات نیورونلائنز مین مشروممشروم کے فوائد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ریاض عالمی مقابلے:8 پاکستانی اسٹارٹ اپ سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
Next Article حماس پر راکٹ فائر کا الزام لگاکر اسرائیل کی غزہ شہر پر بمباری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

معیشت کی بحالی کے لیے نجی شعبے کو تمام سہولیات فراہم کریں گے ، وزیراعظم

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہےکہ حکومت معیشت کی بحالی کے لیے نجی شعبے کو تمام سہولیات…

June 14, 2024
پاکستان

ملک میں 2 مئی کو ہونیوالا اے لیول کا ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے کا انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک): ملک میں 2 مئی کو ہونے والا اے لیول کا ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے کا انکشاف…

May 8, 2024
پاکستان

غیر ملکیوں کو ملک چھوڑنے کی مہلت: باقی ایک دن، یکم نومبر کے بعد جامع آپریشن ہوگا: وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے ملک چھوڑنے کی مہلت ختم ہونے…

October 30, 2023
دنیا

محض بیانات اور تقریریں کافی نہیں‘ مسلمان ممالک مشترکہ آپریشن روم بنائیں، ایران کی تجویز

تہران (ویب ڈیسک)): قطر کے داارلحکومت دوحہ میں اسرائیلی حملے کے تناطر میں ایران نے کہا ہے کہ محض بیانات…

September 15, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?