Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پشاور: پولیس کا شہری پر ہاکی سے تشدد، ویڈیو وائرل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پشاور: پولیس کا شہری پر ہاکی سے تشدد، ویڈیو وائرل
پاکستانتازہ ترین

پشاور: پولیس کا شہری پر ہاکی سے تشدد، ویڈیو وائرل

Published March 26, 2024
Tags: پشاور کے علاقے حیات آباد پولیس نے شہری پر تشدد ہاکی سے مارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ویڈیو وائرل
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): پشاور کے علاقے حیات آباد میں پولیس نے شہری پر تشدد کیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں پولیس اہلکار کو شہری کو ہاکی سے مارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ایس پی کینٹ وقاص رفیق نے وائرل ویڈیو سے متعلق کہا کہ ملزم ڈکیتی کے لیے گھر میں داخل ہوا تھا، گھر میں موجود خاتون نے پولیس کو بلایا اور پولیس نےگھر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم چند روز قبل سکیورٹی گارڈ کے قتل میں بھی ملوث ہے اور اس کے خلاف پہلے بھی متعدد ایف آئی آر درج ہیں۔

ایس ایس پی آپریشنز نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او کو چارج شیٹ کرکے انکوائری کا حکم دے دیا۔

TAGGED:پشاور کے علاقے حیات آبادپولیس نے شہری پر تشددہاکی سے مارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہےویڈیو وائرل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعظم گیس کی قیمتوں میں اضافے پر برہم، آڈٹ رپورٹ طلب
Next Article عالمی برادری غزہ پر سکیورٹی کونسل کی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنائے: وزیراعظم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری،نیپرا میں بجلی 3 روپے مزید بڑھانے کی درخواست

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ذرائع کا…

April 16, 2024
پاکستان

پاکستان میں دہشتگردی میں افغانستان سے لائے گئے امریکی اسلحے کے مزید ثبوت سامنے آگئے

(ویب ڈیسک): راولپنڈی: پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت…

December 31, 2023
پاکستان

اچکزئی بات کریں تو ان کی مرضی لیکن پی پی، ن لیگ اور ایم کیوایم سے بات نہیں ہوگی: پی ٹی آئی

(ویب ڈیسک):‌قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن…

June 15, 2024
تازہ ترینکھیل

کراچی ٹیسٹ: پاکستانی اننگز پہلے ہی دن ختم، انگلینڈ بھی ایک وکٹ گنوا بیٹھا

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم پہلے دن ہی مشکلات کی شکار دکھائی دی اور کھیل کے…

December 17, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?