Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ بھر میں‌کریک ڈاؤن کی تیاریاں مکمل ، نوجوان نسل کو منشیات فروشوں کے چنگل سے نکالنا ہے؛ شرجیل میمن
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ بھر میں‌کریک ڈاؤن کی تیاریاں مکمل ، نوجوان نسل کو منشیات فروشوں کے چنگل سے نکالنا ہے؛ شرجیل میمن
پاکستان

سندھ بھر میں‌کریک ڈاؤن کی تیاریاں مکمل ، نوجوان نسل کو منشیات فروشوں کے چنگل سے نکالنا ہے؛ شرجیل میمن

Published March 19, 2024
Tags: Featured حکومت سندھ سندھ بھر میں کریک ڈائون شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس منشیات کے خلاف کمر کس لی
Share
SHARE

کراچی (ویب‌ڈیسک): حکومت سندھ نے منشیات کے خلاف کمر کس لی، سندھ بھر میں کریک ڈائون کی تیاریاں مکمل. سندھ کے سینئر منسٹر اور صوبائی وزیر برائے ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول، ٹرانسپورٹ وماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس کریک ڈائون کے لئے اچھے افسران پر مشتمل ٹیمیں بنائی جائیں گی.

اس موقع پر شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ منشیات کے خلاف اب بڑے پیمانے پر موثر کریک ڈائون ہوگا،نوجوان نسل کو منشیات فروشوں کے چنگل سے نکالنا ہے.

انہوں نے مزید کہا کہ اچھی کارکردگی والے افسران کو انعامات و اعزازات سے نوازا جائے گا. روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں ہونگی، منشیات کا جڑ سے خاتمہ یقینی بنانا ہے.

شرجیل انعام میمن نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کے ساتھ نوجوان نسل کی آگہی کے لئے بھی کام کریں گے.

اجلاس میں سیکریٹری ایکسائز عاطف الرحمان، ڈی جی ایکسائز اورنگزیب پنہور، ڈی جی ایکسائز ایڈمن ریاض کھوسو اور دیگر نے شرکت کی.

TAGGED:Featuredحکومت سندھسندھ بھر میں کریک ڈائونشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاسمنشیات کے خلاف کمر کس لی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی نےکتےکےکاٹنےکی ویکسین ’ڈاؤ ریب‘ تیار کرلی
Next Article مادروطن کے دفاع کے لازوال کردار: سورھیہ بادشاہ اور حر تحریک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قراردے دیا

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): اسلامی نظریاتی کونسل نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کا استعمال غیرشرعی قراردے دیا۔اسلامی…

November 15, 2024
انٹرٹینمنٹ

“سن آف سردار 2″کی شوٹنگ کیلئےبرطانیہ نےسنجے دت کاویزا مسترد کردیا، اداکار فلم سے آؤٹ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار سجنے دت فلم سن آف سردار 2 کی شوٹنگ کیلئے برطانیہ کا ویزا مسترد…

August 10, 2024
پاکستان

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سےمتعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ پر جرمانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے چھبیسویں آئینی ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں کے کیس…

December 9, 2024
انٹرٹینمنٹ

بچن فیملی پر پراپرٹی کا بھوت سوار: ایک ہی دن ایک ہی عمارت میں 10 اپارٹمنٹس خریدلیے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے امیر ترین اداکار باپ بیٹے امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن نے ممبئی کے ملنڈ…

October 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?